wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو جماعت ہفتم

Total questions: 15

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

قوم کی جڑیں کم زور ہونے کی وجہ ہوتی ہے۔

a)

طوفان

b)

اخلاقی کم زوری

c)

غربت

d)

پریشانی

2.

نہ جانے اس نے گاوں کی کتنی ______دیکھی تھیں۔

a)

بہاریں

b)

نسلیں

c)

صورتیں

d)

خزائیں

3.

کہن سال افراد سے مراد ہے۔

a)

جوان

b)

بزرگ

c)

بچے

4.

وہ _____ کے موسم میں ہرابھرا ہو جاتا۔

a)

خزاں

b)

سرما

c)

بہار

d)

گرما

5.

غریبوں کے ______کے نام ونشان تک مٹ گئے۔

a)

مکانوں

b)

جھونپڑوں

c)

سامان

d)

گھروں

6.

خلق خدا کو لوٹ لوٹ کر اپنے عزیزوں اور دوستوں کے_______ بھرتے۔

a)

گھر

b)

خاندان

c)

مکان

d)

خزانے

7.

درختوں کی مضبوطی کا سبب ہوتی ہیں۔

a)

ہوائیں

b)

بارشیں

c)

جڑیں

d)

شاخیں

8.

سبق املی کا درخت میں مسافر نواز کون تھا۔

a)

گاوں

b)

درخت

c)

موسم

d)

گاوں کا مکھیا

9.

گاوں والے آندھی کو برا کہہ رہے تھے کیوں کہ

a)

ان کے گھر تباہ ہو گئے

b)

املی کا درخت گر گیا

c)

ان کے بچے ڈر گئے

d)

ان کا سکون برباد ہوگہا

10.

سر سید نے اس سبق میں نصیحت دینے کے لیےتعلق پیدا کیاہے۔

a)

درخت اور گاوں میں

b)

نئے پرانےدرختوں میں

c)

آندھی اور گاوں میں

d)

قوم اور درخت میں

11.

نادرہ اسکول سے اس سے غیر حاضر تھی کیونکہ اس _____بیمار تھی۔

a)

نانی

b)

امی

c)

دادی

12.

نادرہ کی مدد کرنے کا مشورہ کس نے دیا۔

a)

عطیہ

b)

آپا صدیقہ

c)

امینہ

13.

ڈاکٹر صاحب بہت خوش ہوئے۔

a)

باتوں سے

b)

جذبہ خلوص

c)

خدمت

14.

آپا صدیقہ نے لڑکیوں کو مشورہ دیا۔

a)

اپنے اپنے گھر جانے کا

b)

نادرہ کے گھر جانے کا

15.

نانی کو کون سی بیماری تھی۔

a)

ٹی بی

b)

ٹائی فائیڈ