wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پہلا ماہانہ ٹیسٹ اسلامیات لازمی، جماعت ہفتم

Total questions: 15

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

مصارف زکوتہ کتنے ہیں؟

a)

5

b)

6

c)

7

d)

8

2.

:دعا مانگنےکے آداب میں شامل ہے

a)

اللہ کی طرف توجہ

b)

صاف لباس

c)

مہنگا لباس

d)

سکون

3.

جب کوئی اللہ کو پکارتا ہے تو وہ اس کا ۔۔۔۔۔۔۔دیتا ہے۔

a)

انعام

b)

اجر

c)

صلہ

d)

جواب

4.

:دعا کے لغوی معنی ہیں

a)

مانگنا

b)

پکارنا

c)

دوڑنا

d)

خرچ کرنا

5.

قرآن مجید میں کن کی دعاؤں کا ذکر ہے ؟

a)

اولیاء

b)

شہدا

c)

صدیقین

d)

انبیاء

6.

:زکوتہ کس پر فرض یے

a)

سب مسلمانوں پر

b)

ہر صاحب استطاعت مسلمان پر

c)

بزرگوں پر

d)

کم حیثیت پر

7.

کس عبادت سے مال پاک ہو جاتا ہے؟

a)

حج

b)

نماز

c)

روزہ

d)

زکوتہ

8.

زکوتہ کیسی عبادت ہے؟

a)

مالی

b)

بدنی

c)

زبانی

d)

روحانی

9.

جنت کی کنجی کیا ہے؟

a)

حج

b)

نماز

c)

روزہ

d)

زکوتہ

10.

:آخری رسول کا نام بتائیں

a)

حضرت آدم علیہ السلام

b)

حضرت موسی علیہ السلام

c)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

d)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

11.

کس نبی کو بھیج کر اللہ تعالٰی نے ایمان والوں پر احسان کیا؟

a)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

b)

حضرت موسی علیہ السلام

c)

حضرت عیسٰی علیہ السلام

d)

حضرت یونس علیہ السلام

12.

سونے کا نصاب کٹنا ہے؟

a)

سات تولے

b)

ساڑھے سات تولے

c)

ساڑھے چار تولے

d)

باون تولے

13.

زکوتہ کی ادائیگی کب واجب ہو تی ہے؟

a)

ایک سال بعد

b)

دو سال بعد

c)

آٹھ ماہ بعد

d)

دس ماہ بعد

14.

قرآن مجید میں زکوتہ کے ساتھ اور کس بات کا حکم دیا گیا ہے؟

a)

حج کا

b)

نیکی کا

c)

نماز کا

d)

اچھے اخلاق کا

15.

Write your full name and section

4 lines