wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Qurbani

Total questions: 19

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

حضرت اسماعیل کے والد کا کیا نام ہے؟

a)

حضرت ابراہیم

b)

حضرت یوسف

2.

حضرت ابراہیم کے کتنے بیٹے تھے؟

a)

دو

b)

چار

c)

پانچ

3.

حضرت ابراہیم کے بیٹوں کے نام کیا تھے؟

a)

حضرت اسماعیل اور اسحاق

b)

حضرت یوسف اور بنیامین

4.

حضرت ابراہیم نے کیا خواب دیکھا تھا؟

a)

اپنی سب سے پیاری چیز قربان کرنے کا

b)

مسجد تعمیر کرنے کا

5.

حضرت ابراہیم نے جب پہلی بار خواب دیکھا تو کیا کیا؟

a)

سو اونٹ قربان کئے

b)

دو سو اونٹ قربان کئے

c)

تین سو اونٹ قربان کئے

6.

حضرت ابراہیم نے جب دوسری بار خواب دیکھا تو کیا کیا؟

a)

سو اونٹ قربان کئے

b)

دو سو اونٹ قربان کئے

c)

تین سو اونٹ قربان کئے

7.

حضرت ابراہیم نے جب تیسری بار بھی وہی خواب دیکھا تو کیا کیا؟

a)

ایک سو اور اونٹ قربان کئے

b)

آللّہ کا اشارہ سمجھا اور حضرت اسماعیل کی قربانی کا ارادہ کیا

8.

نظم " بیٹے کی قربانی" کس نے لکھی ہے؟

a)

حفیظ جالندھری

b)

مرزا غالب

c)

علامہ اقبال

9.

نظم " بیٹے کی قربانی" کی یاد میں مسلمان کونسی عید مناتے ہیں؟

a)

عید الفطر

b)

عید الاضحی

10.

مسلمان سال میں کتنی عیدیں مناتے ہیں؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

11.

مسلمان عید الاضحی کب مناتے ہیں؟

a)

دس محرم

b)

دس ذالحج

c)

دس رمضان

12.

نظم " بیٹے کی قربانی" میں کن کا ذکر ہے؟

a)

حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل

b)

حضرت یوسف اور حضرت یعقوب

13.

حضرت اسماعیل کو قربانی سے بچانے کیلئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوئے

a)

جبرائیل علیہ السلام

b)

میکائیل علیہ السلام

14.

حضرت اسماعیل نے اللہ کی راہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

قربان ہونے کا فیصلہ کیا

b)

قربانی سے انکار کیا

15.

نظم " بیٹے کی قربانی" میں حضرت اسماعیل نے حضرت ابراہیم کو کیا مشورہ دیا؟

a)

چری تیز کرنے کا

b)

رسی اور پٹی باندھنے کا

16.

نظم " بیٹے کی قربانی" میں کس فرشتے کا ذکر ہے؟

a)

حضرت جبرائیل

b)

حضرت میکائیل

17.

لفظ " پدر " کے کیا معانی ہیں؟

a)

باپ

b)

بھائی

c)

بیٹا

18.

لفظ " پسر " کے کیا معانی ہیں؟

a)

والد

b)

دوست

c)

بیٹا

19.

حضرت اسماعیل کا لقب کیا ہے؟

a)

کلیم اللہ

b)

ذبیح اللہ