wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت ساتویں پرچہ اردو

Total questions: 15

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

ایل پی جی کیا ہے

a)

لکو فائیو یڈ پٹرولیم گیس

b)

لیکو فایڈ پیٹرولیم گیس

2.

ریگولیٹر کا کیا کام ہے ؟

a)

ریگولیٹر کے ذریعے گیس ایک مخصوص مقدار میں خارج ہوتی ہے

b)

ریگولیٹر کے ذریعے غیس ایک مکصوص مکدار میں خارج ہوتی ہیں

3.

ایل پی جی کے استعمال میں احتیاط کیوں ضروری ہے

a)

احتیاط سے کام لینا چاہیے کیواگر بےنقاب ہو جائے تو خطرناغ طباھی ہو سکتی ہیں

b)

اس کے استعمال میں ہمیشہ احتیاط سے کام لینا چاہیے کیونکہ اگر یہ بے قابو ہو جائے تو پھر خطرناک تباہی پھیلا سکتی ہے

4.

آگ کی ایجاد سے انسان نے کیا حاصل کیا ؟

a)

اند ین کے وصیلے ایجاد کیے

b)

ایندھن کے وسیلے

5.

نچوم کیا چاہتا تھا ؟

a)

زیادہ سے زیادہ زمین کا مالک بننا چاہتا تھا

b)

چور بننا چاہتا تھا

6.

کس نے نجوم کو زمین کا ایک ٹکڑا دے دیااورشرط یہ رکھی کہ ایک سال کے اندر وہ اس کی قیمت چکا دے گا

a)

ایک بوڑھی عورت نے

b)

بشکو رو کے سردار نے

7.

نچوم نے با شکروں کے سردار سے کیا کہا

a)

میں بہت ساری زمین خریدنا چاہتا ہوں

b)

میں اپنی بہت ساری جائیداد بیچنا چاہتا ہوں

8.

کون دم توڑ چکا تھاجب با شکرو ں کا سردار اور باقی لوگ اس کے پاس پہنچے

a)

نچوم

b)

تاجر

9.

آنگن) کا ہم معنی الفاظ بتاؤ)

a)

سحن

b)

صحن

10.

طلوع) الفاظ کی ضد بتائیں)

a)

نکلنا

b)

ڈوبنا

11.

(الفاظ کی ضد بتاؤ ( پھرتی

a)

تیزی

b)

سستی

12.

مخصوص ) کا معنی بتاؤ )

a)

ذریعہ

b)

خاص

13.

(جمع بتاؤ (وسیلہ

a)

وسیلے

b)

واصیلے

14.

نچوم کیوں ناکام ہوا

a)

نچوم ڈر کی وجہ سے ناکام ہوا

b)

نچوم لالچ کی وجہ سے ناکام ہوا

15.

نچوم کو آخر میں کیا حاصل ہوا ؟

a)

دو گز زمین جہاں دو آخری بار گرا تھا

b)

بہت ساری جائیداد