wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

حکیم علیم الدین انصاری کو عبور حاصل تھا۔

a)

فنِ تعمیر میں

b)

فنِ خطاطی میں

c)

علمِ طب میں

d)

علمِ فارسی میں

2.

علیم الدین انصاری رہنے والے تھے۔

a)

آگرہ کے

b)

چینیوٹ کے

c)

لاہور کے

d)

دہلی کے

3.

مسجد وزیر خان کی تعمیر کو صدیاں گزر گئیں۔

a)

دو صدیان

b)

تین صدیاں

c)

چار صدیاں

d)

پانچ صدیاں

4.

جہانگیر کی ملکہ کا نام تھا۔

a)

ملکہ نور بخت

b)

ملکہ جہاں نور

c)

ملکہ نور جہاں

d)

ملکہ نور النساٗ

5.

ملکہ نور جہاں مرض میں گرفتار تھیں۔

a)

کینسر

b)

دردِ شقیقہ

c)

ذیابطیس

d)

عرق النساٗ

6.

علیم انصاری کو ملی گئی انعام کی رقم کُل تھی۔

a)

۲۲ لاکھ

b)

۲۳ لاکھ

c)

۲۴ لاکھ

d)

۲۵ لاکھ

7.

علیم انصاری نے پنجاب کی نظامت کی خدمات میں گزارے۔

a)

چار سال

b)

پانچ سال

c)

چھ سال

d)

سات سال

8.

اُنہوں نے پنجاب پبلک لائبریری کے پاس ایک باغ تعمیر کرایا جس کا نام ہے۔

a)

گلستان وزیر خان

b)

نخلستان وزیر خان

c)

بوستان وزیر خان

d)

چمنستان وزیر خان

9.

مسجد وزیر خان رقبے پر مُحیط ہے۔

a)

دو ہزار مُربع فٹ

b)

تین ہزار مُربع فٹ

c)

چار ہزار مُربع فٹ

d)

پانچ ہزار مُربع فٹ

10.

مسجد کے چاروں کناروں پر ہشت پہلو مینار ہیں۔ ہشت پہلو سے مراد ہے۔

a)

پانچ کنارے والے

b)

چھ کنارے والے

c)

سات کنارے والے

d)

آٹھ کنارے والے

11.

مسجد کے چاروں کناروں کے مینار کی بلندی تقریبا ہے۔

a)

۸۴ فٹ

b)

۸۵ فٹ

c)

۸۵ فٹ

d)

۸۶ فٹ

12.

مسجد کے پانچ گنبدوں میں سے درمیانی گنبد ہے۔

a)

۲۲ فٹ قطر

b)

۲۳ فٹ قطر کا

c)

۲۴ فٹ قطر کا

d)

۲۵ فٹ قطر کا

13.

مسجد کے وسط میں ایک بڑا ہے۔

a)

نہر

b)

باغ

c)

گنبد

d)

تالاب

14.

محققین کے مطابق فنِ نقاشی کی ابتداٗ ہوئی۔

a)

ہندوستان سے

b)

ایران سے

c)

چین سے

d)

پاکستان سے

15.

نیشنل کالج آف آرٹس کے پرنسپل تھے۔

a)

مسٹر جے ایل کپلنگ

b)

مسٹر اے جے گپلنک

c)

مسٹر ایل جی کپلنک

d)

مسٹر ایل جے کپلیگ

16.

ماہر خطاطوں نے مسجد میں موجودطاقچوں اور محرابوں کے لئے رسم الخطوں کا انتخاب کیا۔یہاں رسم الخط سے مُراد ہے۔

a)

رنگین نقاشی

b)

قرآنی آیات و احادیثِ مبارکہ

c)

مصوروں کی تصاویر

d)

تحریر کا انداز

17.

مسجد کے گنبد کے قریب ہی مزار ہے۔

a)

حضرت سید صوف کا

b)

حضرت سر بلند کا

c)

فیروز شاہ تُغلق کا

d)

راجہ دینا ناتھ کا

18.

مسجد کی درمیانی محراب پر خطِ نسخ میں لکھی گئی ہے۔

a)

سورۃ الفاتحہ

b)

سورۃ الاخلاص

c)

آیۃ الکرسی

d)

کلمہ طیبہ

19.

مسجد وزیر خان کو اب تک گزر گئے ہیں۔

a)

تین سو برس

b)

چار سو برس

c)

ساڑھے تین سو برس

d)

ساڑھے چار سو برس

20.

مسجد کے صحن کے قریب ایک تہہ خانہ ہے جہاں حضرت میراں شاہ کا ہے۔

a)

گھر

b)

کُتب خانہ

c)

باغ

d)

مزار