wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

یوم دفاع

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

ستمبر کے اس واقع کو۔۔۔۔۔۔۔۔ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

a)

یوم آزادی

b)

یوم دفاع

c)

یوم پاکستان

2.

ہندوستان کے ۶ ستمبر کے حملے کے وقت پاکستان بنے عرصہ ہو چکا تھا۔

a)

تقریبا ۱۶سال

b)

تقریبا ۱۷ سال

c)

تقریبا ۱۸ سال

3.

ہندو لیڈرز کے خیال یں پاکستان ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھی

a)

سنگین غلطی

b)

بڑا جرم

c)

اہم کارنامہ

4.

ہندووں کے کشمیر پر غاصبا نہ قبضہ کی وجہ ہے۔

a)

ارض پاکستان کا حصول

b)

صرف کشمیر کا حصول

c)

مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کا حصول

5.

ہندوستانی فوج کے پاکستان پر حملے کا وقت تھا

a)

3:43 AM

b)

3:43 AM

c)

3:45 AM

6.

جنگ کا پہلا گولہ گرایا گیا۔

a)

سیالکوٹ بارڈر پر

b)

واہگہ بارڈر پر

c)

فرنٹ لائن

7.

جنگ کے وقت پاکستان کی باگ دوڑ کس کے ہاتھ میں تھی؟

a)

جنرل ایوب خان

b)

جنرل یحیٰ خان

c)

جنرل محمد خان

8.

موت میرے سامنے ہے اگر مجھے مرنا ہے تو دشمن کا مقابلہ کرتے مروں گا۔ کس کے الفاط تھے؟

a)

میجر عزیز بھٹی

b)

جنرل ایوب خان

c)

بریگیڈئیر محمد احمد

9.

بریگیڈئر محمد احمد کو نوازا گیا

a)

ستارہ جرات سے

b)

نشان حیدر سے

c)

ہلال جرات

10.

ایم ایم عالم نے ۱ منٹ سے کم وقت میں دشمن کے طیارے مار گرائے

a)

3

b)

4

c)

5

11.

میجر عزیز بھٹی اپنے فرائض انجام دے رہے تھے

a)

دریائے راوی پر

b)

BRB نہر پر

c)

واہگہ بارڈر پر

12.

میجر عزیز بھٹی نے انڈین فوج کو کتنے گھنٹے تک روکے رکھا؟

a)

دس گھنٹے

b)

نو گھنٹے

c)

آٹھ گھنٹے

13.

بارہ ستمبر تک دشمن کے چھ حملے ۔۔۔۔۔۔۔نے روکے تھے

a)

بریگیڈئر محمد احمد

b)

میجر عزیز بھٹی

c)

ایم ایم عالم

14.

عزیز بھٹی کو اعزاز دیا گیا۔

a)

ستارہ جرات

b)

ہلال جرات

c)

نشان حیدر

15.

یونس خان نے کس مقام پر دشمن کے طیاروں کو مار گرایا؟

a)

پٹھان کوٹ

b)

سیالکوٹ

c)

لاہور

16.

یونس خان نے دشمن کے کتنے طیارے جلا دیے؟

a)

14

b)

15

c)

16

17.

ٹینکوں کی سب سے بڑی جنگ قرار دیا گیا ہے۔

a)

پاک بھارت جنگ

b)

جنگ آزادی

c)

جنگ عظیم

18.

تینکوں کے قبرستان۔ کے نام سے بھارت کا علاقہ مشہور ہے۔

a)

دہلی

b)

چونڈہ

c)

امر تسر

19.

یہ جنگ جاری رہی۔

a)

سترہ روز

b)

اٹھارہ روز

c)

بیس روز

20.

جنگ بندی کی اپیل کی تھی۔

a)

پاکستان

b)

بھارت

c)

اقوام متحدہ