NEW
Font size
Worksheetsگرمی کی شدت
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
نظم گرمی کی شدت کے شاعر ہیں :
میر تقی میر
میر ببر انیس
مرزا غالب
نظیر اکبر آبادی
نظم گرمی کی شدت ہیئت کے اعتبار سے نظم ہے:
مثنوی
مسدس
مخمس
مثلث
نظم گرمی کی شدت میں کس واقعہ کا بیان ہے؟
واقعہ بدر
واقعہ خندق
واقعہ کربلا
واقعہ حنین
میر انیس کا اصل نام ہے:
بابر اعظم
علی اکبر
ببر علی
ببر شیر
اردو شاعری میں میر انیس کی وجہ شہرت ہے:
قصیدہ گوئی
منقبت گوئی
غزل گوئی
مرثیہ گوئی
علقمہ سے مراد ہے :
نہر
دریا
سمندر
جھیل
دل سرد ہونا قواعد کے اعتبار سے ہے:
محاورہ
کہاوت
تشبیہ
استعارہ
میر انیس کی نظم میں گرمی کا ذکر ہے:
مکہ کی
کوفہ کی
دمشق کی
کربلا کی
آبِ رواں کے معنی ہیں :
گرم پانی
بہتا پانی
ٹھنڈا پانی
کھولتا پانی
آہو کہتے ہیں :
ہرن کو
بکری کو
گائے کو
ہد ہد کو
زیست کے معنی ہیں
موت
جیت
زندگی
ہنر مندی
میر انیس کی تاریخ پیدائش ہے
1800
1803
1804
1805
میر انیس ی تاریخ وفات ہے
1864
1870
1872
1874
میر ببر انیس کس امام کی اولاد میں سے ہیں ؟
حضرت امام موسیٰ کاظم
حضرت امام علی
حضرت امام حسین
حضرت امام حسن
مرثیہ کے معنی ہیں
کسی مرنے والے کی یاد میں کہی گئی نظم
کسی پیدا ہونے والے کی خوشی میں کہی گئی نظم
کسی موسم کی شدت کا بیان
کسی کے دکھ درد میں کہی گئی نظم
