wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat QUIZ I

Total questions: 20

Worksheet time: 20mins

Name
Class
Date
1.

: قرآن نازل ہوا

a)

٭ حضرتِ نوحؑ پر

b)

٭ حضرتں عیساؑ پر

c)

٭ حضرتِ ابراہیمؑ پر

d)

٭ حضرتِ محمدﷺ پر

2.

:قرآن اتنے سال کے عرصے میں نازل ہوا

a)

20 سال

b)

21 سال

c)

22 سال

d)

23 سال

3.

:قرآن میں کل سورتیں ہیں

a)

114

b)

214

c)

314

d)

414

4.

:قرآن کی سب سے بڑی سورہ ہے

a)

توبہ

b)

نمل

c)

آلِ عمران

d)

بقراء

5.

:قرآن کی سب چھوٹی سورہ ہے

a)

اخلاص

b)

فلق

c)

کوثر

d)

حجر

6.

:ترتیبِ تلاوت کے لحاظ سے قرآن کا سب سے پہلا سورہ ہے

a)

فاتحہ

b)

بقرا

c)

جمعہ

d)

آلِ عمران

7.

:ترتیبِ تلاوت کے لحاظ سے قرآن کا سب سے آخری سورہ ہے

a)

کوثر

b)

الناس

c)

فلق

d)

کافرون

8.

:قرآن میں کل آیات ہیں

a)

4444

b)

5555

c)

6666

d)

7777

9.

:قرآن میں کل رکوع ہیں

a)

558

b)

668

c)

788

d)

888

10.

: بقراء کے معنی ہیں

a)

بکری

b)

دنبہ

c)

گھوڑا

d)

گائے

11.

:اسمائے حسنہ کی تعداد ہے

a)

100

b)

200

c)

300

d)

400

12.

:قرآن کی رو سے پہلے خلیفہ ہیں

a)

حضرت نوح

b)

حضرت موسیٰ

c)

حضرتِ آدم

d)

حضرتِ داؤد

13.

:نبیوں پر اللہ کی طرف سے وحی لانے پر معمور ہیں

a)

حضرتِ جبریل

b)

حضرتِ میکایل

c)

حضرتِ خضر

d)

حضرتِ عزریل

14.

:عنکبوت کے معنی ہیں

a)

چیونٹی

b)

بیل

c)

مکڑی

d)

خرگوش

15.

: فیل کے معنی ہیں

a)

شیر

b)

ہاتھی

c)

کبوتر

d)

سانپ

16.

:قرآن میں مکی سورتوں کی تعداد ہے

a)

81

b)

83

c)

86

d)

88

17.

:قرآن میں مدنی سورتوں کی تعداد ہے

a)

30

b)

28

c)

35

d)

40

18.

:قرآن میں منزلیں ہیں

a)

7

b)

14

c)

18

d)

25

19.

:کوثر نام ہے جنت کے

a)

درخت کا

b)

باغ کا

c)

نہر کا

d)

محل کا

20.

:کاتب کے معنی ہیں

a)

یاد کرنے والا

b)

لکھنے والا

c)

حفاظت کرنے والا

d)

بانٹنے والا