NEW
Font size
WorksheetsSslc First language Urdu ( Naat)
Total questions: 23
Worksheet time: 12mins
نظم نعت لکھنے والے شاعر کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے ۔
سلیمان خمار
ماہر القادری
جوہر کی جمع
جوہرات
جواہر
حمد میں الله کی تعریف بیان کی جاتی ہے تو نعت میں ۔۔۔۔۔۔۔
بادشاہوں کی تعریف
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف
کرم کی جمع
اکرام
اکرم
عداوت کا مترادف لفظ
دوستی
دشمنی
اونٹوں کو چرانے والے سے مراد کون ہیں ؟
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مرنے سے متعلق کیا فرمایا ؟
شہادت
عبادت
اخلاق کے موتی کس نے برسائے ؟
آدم علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
لفظ باطل کا متضاد لفظ کیا ہے ؟
حق
ناحق
ماہر القادری کے مجموعہ کے نام یہ ہیں ۔
احساس ماہر ، جمال ماہر ، سیرت ماہر
جذبات ماہر، محسوسات ماہر ،
ذکر جمیل
ماہر القادری نے ایک عرصے تک ماہنامہ __________ کی ادارت کا فریضہ بھی نبھایا ۔
فاران
اردو دنیا
ماہر القادری کی مشہور و مقبول نعتیہ نظم کا نام کیا ہے ؟
آیات و نغمات
ظہور قدسی
ماہر القادری کا انتقال کس سن میں ہوا ؟
1978
1987
1980
1977
ماہر القادری کب اور کہاں پیدا ہوئے ؟
1906
ضلع کیسر کلاں بلندشہر یوپی
1990
پاکستان ، کراچی
ماہر القادری کا اصل نام کیا ہے ؟
سلیمان حسین قادری
منظور حسین قادری
احسان الحق قادری
منظور
باطل کا مترادف لفظ کیا ہے ؟
جھوٹ ، غلط
سچ ، درست
لفظ کافر کی جمع
کفار
کفر
لفظ علم کی جمع
عالم
علوم
علماء
علیم
سینے میں نفرت کے بھڑکنے کا انجام کیا ہوتا ہے ؟
انسان سے انسان ٹکراتا ہے
دوستی کی پہچان ہوتی ہے
دوست ہوتا ہے
مشکل آسان ہوتی ہے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد سے قبل دنیا کا کیا عالم تھا ؟
ظلم و ستم عام تھا ، انسان ، انسان کا دشمن تھا
انسانیت تھی
اتحاد تھا
انسان پیار و محبت سے رہتے تھے
طاقت والوں نے کمزوروں کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟
پیار و محبت سے پیش آتے تھے
تباہ و برباد کر دیا تھا
ایک دوسرے پر رحم کرتے تھے
تنخواہ دیتے تھے
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد سے عورتوں کی حالت میں کیا تبدیلی آئی ؟
عورتوں کو زندہ درگور کیا گیا
عورتوں میں شرم و حیا آئی اور غیرت کا غازہ بخشا
جوہر کی جمع
جوہرات
جواہر
