wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Dr Bilal's SSLC URDU Ist lg Quiz No:10 JUGNU (جگنو)

Total questions: 18

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

نظم جگنو کس کی یاد میں لکھی ہے؟

a)

ماں

b)

باپ

c)

بیٹا

d)

دوست

2.

جگنو نظم میں کس بچے کا درد سمایا ہوا ہے؟

a)

شرارتی بچے

b)

معصوم بچے

c)

ہونہار بچے

d)

یتیم بچے

3.

نظم جگنو کس طرح کی نظم ہے؟

a)

ہنگامی

b)

تاثراتی

c)

سماجی

d)

ماحولیاتی

4.

نظم جگنو کو کس نے لکھا؟

a)

جوش ملیح آبادی

b)

شوق قدواٸی

c)

دلاور فگار

d)

فراق گورکھپوری

5.

فراق گورکھپوری کا اصل نام کیا ہے

a)

شبیر حسن

b)

مرزا اسد اللہ خاں

c)

رگھوپتی سہاۓ

d)

احمد علی

6.

فراق گورکھپوری کہاں پیدا ہوۓ؟

a)

گورکھپور

b)

دہلی

c)

آگرہ

d)

لکھنو

7.

فراق گورکھپوری کب پیدا ہوۓ؟

a)

1888

b)

1884

c)

1896

d)

1877

8.

الہ آباد میں فراق گورکھپوری کس مضمون کےاستاد مقرر ہوۓ؟

a)

اردو

b)

انگریزی

c)

ہندی

d)

فارسی

9.

فراق کا لکھا ہوا رباعیات کا مجموعہ ہے؟

a)

روحِ کاٸنات

b)

گلِ نغمہ

c)

روپ

d)

شبنمستان

10.

فراق گورکھپوری کے کس کتاب پر گیان پیٹھ ایوارڈ سے نوازا گیا؟

a)

روپ

b)

غزلستان

c)

رمزو کنایات

d)

گلِ نغمہ

11.

فراق گورکھپوری کا انتقال کب ہوا؟

a)

1982

b)

1869

c)

1958

d)

2015

12.

فراق نےکس عمر میں یہ نظم جگنو لکھی؟

a)

پہلے سال

b)

بیس سال

c)

پچیس سال

d)

اٹھارہ سال

13.

شاعر فراق کو کس نے پالاتھا؟

a)

داٸیوں اورکھلاٸیوں نے

b)

ماں

c)

باپ

d)

ماں باپ دونوں نے

14.

شاعر بڑا ہوکر کیا جان چکا ہے؟

a)

جگنو ایک پرندہ ہے

b)

بھٹکی روحوں کو جگنو راستہ دکھاتے ہیں

c)

بھٹکی روحوں کو جگنو راستہ نہیں دکھاتے ہیں

d)

روحیں بھٹک جاتی ہیں

15.

شاعر کی خواہش کیا تھی؟

a)

جگنو بن کر اپنی ماں کی روح کو راستہ دکھاۓ

b)

جگنو بن کر اپنی ماں کے ساتھ رہے

c)

جگنو بن کر آسمان میں اڑتا رہے

16.

ان میں سے غیر متعلق لفظ الگ کیجیے

a)

جگنو

b)

قندیل

c)

چراغ

d)

شمع

17.

ان میں سے غیر متعلق لفظ الگ کیجیے

a)

موت

b)

جوانی

c)

بچپن

d)

بڑھاپا

18.

حیات لفظ کا ضد بتائے

a)

زندگی

b)

زیست

c)

موت

d)

آخرت