wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

URDU QUIZ آمدِبہار

Total questions: 20

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

آمدِ بہار نظم کس نے لکھی؟

a)

شوق قدواٸی

b)

جوش ملیح آبادی

c)

ڈاکٹر صغریٰ عالم

d)

فراق گورکھپوری

2.

وہ منظوم ِ کلام جس میں کوٸی خیال یا موضوع کو ترتیب و تنظیم کے ساتھ کیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں ؟

a)

مرثیہ

b)

منقبت

c)

غزل

d)

نظم

3.

نظم کے لغوی معنی کیا ہیں ؟

a)

ہار

b)

لڑی

c)

سینے

d)

پُرونے

4.

شوق قدواٸی نے اپنی نظم میں کس موسم کی آمد کے خوشنما منظرکو پش کیا ہے؟

a)

برسات

b)

گرمی

c)

خزاں

d)

بہار

5.

ہوا چاروں طرف کیا پکارتے ہوۓ آٸی؟

a)

بہار آٸی

b)

بارش آٸی

c)

سردی آٸی

d)

گرمی آٸی

6.

لفظ اوس کے معنی کیا ہیں ؟

a)

شبنم

b)

بوند

c)

برف

d)

پانی

7.

کس کے جسم پر خوشنما پھولوں کا گہنا ہے؟

a)

کلیوں

b)

شجر

c)

گلشن

d)

پھل

8.

دلھن کی شکل میں کون سرخ لباس پہنا ہے؟

a)

شجر

b)

گُل

c)

گلشن

d)

پہاڑ

9.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھولوں کا ہارپہنے ہوۓ ہے۔

a)

زمین

b)

آسمان

c)

پہاڑ

d)

سمندر

10.

کن کی اداٸیں دلربا اور صداٸیں نغمہ زا ہیں ؟

a)

جانوروں

b)

چڑیاں

c)

گلشن

d)

پھولوں

11.

کس کے آنے سے چڑیاں خوش ہوکر ہر طرف اتراتے ہوۓ ناچتی گاتی پھرتی ہیں؟

a)

بارش

b)

بہار

c)

گرمی

d)

خزاں

12.

لفظ شمیم کے معنی کیا ہیں؟

a)

بدبودار ٹھنڈی ہوا

b)

بدبودار پھول

c)

خوشبودار ٹھنڈی ہوا

d)

خوشبودار پھول

13.

ہنسی پڑتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب یہ ان کو منہ دکھاتی ہیں ۔

a)

پھول

b)

پہاڑ

c)

کلیاں

d)

درخت

14.

رواں ہو کر وہی پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ملا جاکر

a)

دریا

b)

ندی

c)

تالاب

d)

سمندر

15.

چمن اور دشت میں ہر طرف انبار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا۔

a)

کلیوں

b)

پھولوں

c)

درختوں

d)

چڑیوں

16.

ہیں روشن چاندنی کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا تارے چمکتے ہیں ۔

a)

پھول

b)

انگارے

c)

شمیم

d)

کلیاں

17.

شوق قدواٸی کا اصل نام کیا ہے؟

a)

احمد نبی

b)

احمد علی

c)

محمد علی

d)

شوق احمد

18.

شوق قدواٸی کس ریاست کے رہنے والے تھے؟

a)

مہاراشٹرا

b)

کرناٹکا

c)

بہار

d)

اترپردیش

19.

کس شاعرکا نیچرل شاعری میں ایک اہم مقام ہے؟

a)

شوق قدواٸی

b)

علامہ اقبال

c)

جوش ملیح آبادی

d)

ڈاکٹر صغریٰ عالم

20.

اقصاۓ عالم سےکیا مراد ہے؟

a)

چھوٹی دنیا

b)

خوبصورت دنیا

c)

دور تک پھیلی ہوٸی دنیا

d)

نورانی دنیا