NEW
Font size
WorksheetsUrdu
Total questions: 17
Worksheet time: 9mins
1- ،شہنشاءرباعی آپ کو کہا جاتا ہے
1-امجدحیدآبادی
2-حالی
3-غالب
4-میرتقی میر
2-اردو نثرکی مقبول ترین صنف
1-تنقید
2-خانہ
3-مضمون
4-افسانہ
3-نعت کے شاعر آپ ہیں
1-اداجعفری
2-ماہرالقادری
3-صغراعالم
4-حالی
4-مرٹہ کی کل قسمین ہیں
1-دو
2-تین
3-چار
4-
پانچ
5-حمد اس لفظ سے مشتق ہے
1-محمود
2-ممدو
3-مدح
4-مدار
6-حجت الوداع کےمصنف
1-اداجعفری
2-ماہرالقادری
3-سیدسلیمان ندوی
4ان میں سے کوئی تعلق نہیں
7- حجت الوداع کے موقع پر مسلمانوں کی تعداد
ایک لاکھ
دولاکھ
تین لاکھ
چار لاکھ
8-فعل یہ یے
نام
کام
حال
ان میں سے کو ی نہیں
9 - بناوٹ کے لحاظ سے جملہ کی قسمین
1-دو
2-ایک
3-چار
4-تین
10-جملہ اسمیہ وہ جملہ یے جس میں
1فعل مسند اوراسم ر مسند ال
مسند اور مسند الیہ دونو فعل ہو
مسند اور مسند الیہ دونوں اسم ہو
ان میں سے کو ی نہیں
11-ارکان تشبیہ کتنے ہیں
1-دو
2-تین
3-چار
4-پانچ
12-نہرو کو اس سے دلی لگاو تھا
1-ہندی
2-سنسکرگ
3اردو
4-تمل
13-حمد کہتے ہیں
1-اللہ تعالیٰ کی تعریف
نبی کریم کی تعریف
اولیا کی تعریف
راجاؤں کی تعریف
14-چار مصرے والی نظم
1-قطعہ
2-مرثیہ
3-مثنوی
4-رباعی
15 - جگنوں نظم ایک
تَاثراتی
رزمیہ
بزمیہ
ان میں سے کو ی نہیں
6-حجت الوداع کےمصنف
1-اداجعفری
2-ماہرالقادری
3-سیدسلیمان ندوی
4ان میں سے کوئی تعلق نہیں
2-اردو نثرکی مقبول ترین صنف
1-تنقید
2-خانہ
3-مضمون
4-افسانہ
