wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Dr BILAL's SSLC 1st lg URDU Grammer part1 Quiz No:18

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

کسی واقعہ ،کیفیت یا صورت حال کی خبر دینے والے جملے کو کہتے ہیں

a)

جملہ انشائیہ

b)

جملہ خبریہ

c)

جملہ فعلیہ

d)

مقطع

2.

الفاظ کا مجموعہ جس سے پوری بات سمجھ میں آجائے کہلاتا ہے

a)

مجموعہ کلام

b)

جملہ

c)

مجموعہ الفاظ

d)

محاورہ

3.

”رات گزاری“یہ جملہ مفرد جملہ کہا جاتا ہے کیونکہ

a)

اس میں صرف دو الفاظ ہیں

b)

رات“ واحد ہے”

c)

اس میں صرف ایک مسند اور ایک مدند الیہ ہے

d)

مختصر بات کہی گئی ہے

4.

صورت کے لحاظ سے جملے کی دو قسمیں یہ ہیں

a)

جملہ مرکب اور جملہ مفرد

b)

جملہ انشائیہ اور جملہ اسمیہ

c)

مفرد جملہ اور مرکب جملہ

d)

جملہ فعلیہ اور جملہ اسمیہ

5.

”خدا کا پیغام پہنچا دیا اور اپنا فرض ادا کر دیا” یہ مرکب جملہ کہلاتا ہے۔ کیونکہ

a)

اس میں ایک مسند اور ایک مسندالیہ ہے

b)

اس میں بہت سے الفاظ ہیں

c)

یہ طویل جملہ ہے

d)

یہ دو مفرد جملوں سے بنا ہے

6.

ان میں مرکب جملہ ہے

a)

عورتوں کے معاملے میں خدا سے ڈرو

b)

تمہارا حق عورتوں پر ہے اور عورتوں کا تم پر ہے

c)

اپنے غلاموں کے حق میں انصاف کرو

d)

جو خود کھاٶ وہ ان کو کھلاٶ

7.

مفرد جملے کی قسمیں کتنی ہیں

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

8.

جس جملے میں مسند اور مسند الیہ اسم ہو جملہ کہلاتا ہے

a)

جملہ مفرد

b)

جملہ مرکب

c)

جملہ اسمیہ

d)

جملہ فعلیہ

9.

”اماں گھر کی ملازمہ تھیں۔“ اس جملے میں مسند ہے

a)

اماں

b)

گھر کی

c)

ملازمہ

d)

تھیں

10.

ممبئی جدت پسند شہر ہے

اس جملے میں فعل ناقص ہے

a)

ممبٸی

b)

ہے

c)

شہر

d)

جدت پسند

11.

“بچے اسکول کی طرف چلے۔”

قواعد کے اعتبار سے اس جملےمیں فعل ہے

a)

بچے

b)

اسکول

c)

چلے

d)

کی طرف

12.

ان جملوں میں جملہ فعلیہ ہے

a)

ہندوستان مختلف تہذیبوں کا گہوارہ ہے

b)

اردو شیریں زباں ہے

c)

ند یاں زمین کو سیراب کرتی ہیں

d)

نوجوان ملک کی طاقت ہیں

13.

جملہ انشائیہ وہ جملہ ہے جس میں

a)

کہنے والے کے خیال ،خواہش یا جذبے کا ذکر ہو

b)

ایک مسندالیہ اور ایک مسند ہو

c)

اسمِ فاعل اور مفعول ہو

d)

فعل لازم اور فعل متعدی ہو

14.

“جو سزا دی جاسکتی ہے بلاتامل دے دو”

اس جملہ انشائیہ میں ظاہر ہونے والا جذبہ ہے

a)

امر

b)

تحسین

c)

تاسف

d)

شرط

15.

تنبیہہ کو ظاہر کرتا ہوا جملہ انشاٸیہ ہے

a)

واللہ میں نے ان کی پیشانی پر کبھی بل نہیں دیکھے

b)

یہ نہ کہو تو اور کیا کہوں؟

c)

کاش !کوئی سقراط جیسا سچا اور آزاد جیسا دل ہوتا

d)

ہوشیار آگے کا راستہ پُر خطر ہے

16.

ان جملہ انشائیہ میں ”شرط“ کی مثال ہے۔

a)

اگر محنت نہ کرتے تو کامیاب نہ ہوتے۔

b)

ہائے! یہ تباہی دیکھی نہیں جاتی

c)

میری ضرورت پوری کر دیں۔

d)

واللہ کمال کا آدمی ہے

17.

ان جملہ انشائیہ میں ”قسم“ کی مثال ہے۔

a)

اگر محنت نہ کرتے تو کامیاب نہ ہوتے۔

b)

ہائے! یہ تباہی دیکھی نہیں جاتی

c)

میری ضرورت پوری کر دیں۔

d)

واللہ میں نے ان کی پیشانی پر کبھی بل نہیں دیکھے

18.

ندا کو ظاہر کرتا ہوا جملہ انشاٸیہ ہے

a)

واللہ میں نے ان کی پیشانی پر کبھی بل نہیں دیکھے

b)

یہ نہ کہو تو اور کیا کہوں؟

c)

کاش !کوئی سقراط جیسا سچا اور آزاد جیسا دل ہوتا

d)

اے خدا! ہمیں صراط مستقیم پر چلا۔

19.

ان جملہ انشائیہ میں ”عرض“ کی مثال ہے۔

a)

اگر محنت نہ کرتے تو کامیاب نہ ہوتے۔

b)

ہائے! یہ تباہی دیکھی نہیں جاتی

c)

مہربانی فرما کر مجھے اس عذاب سے نجات دلائے

d)

واللہ میں نے ان کی پیشانی پر کبھی بل نہیں دیکھے

20.

ان جملہ انشائیہ میں ”تعجب“ کی مثال ہے۔

a)

اگر محنت نہ کرتے تو کامیاب نہ ہوتے۔

b)

ہائے! یہ تباہی دیکھی نہیں جاتی

c)

واقعی جنگ آزادی میں ہم نے بہت کچھ کھویا

d)

واللہ میں نے ان کی پیشانی پر کبھی بل نہیں دیکھے