Font size
Worksheetsاسلامک کوئز
Total questions: 20
Worksheet time: 3mins
زمزم کے کنویں کا پتہ کس نے لگایا؟
عبداللہ
ابو طالب
عبدا مطلب
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی والرہ کا انتقال کس مقام پر ہوا؟
مکہ مکرمہ
ابوا
مدینہ منورہ
نکاح کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر کتنی تھی
40
25
53
حجر اسود کو دیوار پر کس نے لگا یا؟
ابراہیم علیہ السلام
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
تمام سرداروں نے
بی بی خدیجہ رضی اللہ عنہا کی غلام کا نام کیا تھا؟
ام ایمن
میسرہ
شیما
اللہ نے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کیوں بھیجا؟
ہدایت کے لۓ
تعلیم کے لۓ
جاننے کے لۓ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیرائش کب ہوئ؟
157سنہء
751سنہء
571سنہء
اے اللہ میں نے اپنے نفس پر بہت ذیادہ ظلم کیا یہ کس دعا سے ہے؟
درود شریف
نماز کے بعد کی دعا
دعا ۓ ما ثورہ
ہاتھ پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرنا کیا ہے؟
فرض
سنت
واجب
نماز مین قہقہ مار کر ہنسنے سے کیا ٹوٹ جاتا ہے؟
نماز
غسل
وضو
نفع اور نقصان کا مالک____________ہے
اللہ
بزرگ
پیر
کراما کاتیبں ____________ہیں
فرشتے
نبی
رسول
فرشتوں کی غزا __________ہے
رب کی بنرگی اور عبادت
رب کی نا فرمانی
اپنی من مانی
صحیفے________پیغمبروں پر نازل ہہوۓ
راؤد علیہ السلام
شیث علیہ وسلم
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
دو دو سلائ سرمہ لگا نا
صحیح
غلط
بیت الخلاء میں بلکل بات نہیں کرنا
صحیح
غلط
برتن اور انگلیوں کو نہیں چاٹنا
صحیح
غلط
ثمانون
80
60
40
42 اربعةوعشرون
صحیح
غلط
يوم الثلاثاء جمعرات
صحیح
غلط
