wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سوالات کا جواب تلاش کر کے لکھی

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

حمد کس کی یاد میں لکھی جاتی ہے ؟

a)

رسولؐ

b)

اللّه

c)

صحابہ

2.

حمد لکھنے والے شاعر کا نام کیا ہے ؟

a)

علیم صبا نوید

b)

حافظ باقوى

3.

نعت لکھنے والے شاعر کا نام کیا ہے ؟

a)

مرزا غالب

b)

عزیز بلگامى

4.

پھولوں میں حسن تیرا _____میں نور تیرا

a)

تاروں

b)

چاند

5.

چوده سوسال پہلے سارى دنيا ______ميں ڈوبى ہوئی تھی

a)

اندھیرا

b)

اجالے

6.

جنک _____کے موقع پر آپ کے پیارے چچا حضرت حمزه کو قتل کر دیا گیا ؟

a)

بدر

b)

احد

c)

خندق

7.

بہت نگلے میرے_____لیکن پھر بھى کم نگلے

a)

فرمان

b)

ارمان

c)

ترجمان

8.

آصف کى ماهاته تنخواه ____روپئے تھى؟

a)

پچاس ہزار

b)

چالس ہزار

9.

اسم کى کتنى قسمیں ہیں ؟

a)

دو

b)

تین

10.

اسم عام کی کتنى قسمیں ہیں ؟

a)

چار

b)

پانچ

11.

____کے اندھیروں میں نور کا طبق لے کر میرے مصطفےٰ آے

a)

کفر

b)

جهل

c)

ایمان

12.

غزل کے معنى _____ہے ؟

a)

عاشق سے باتیں کرنا

b)

عورتوں سے باتیں کرنا

13.

غزل کے پہلے شعر کو کیا کہتے ہیں ؟

a)

مطلع

b)

مقطع

14.

دماغ کی شکل ___جىسى ہے ؟

a)

بادام

b)

اخروٹ

c)

کاجو

15.

دنیا میں سب سے عجیب وغریب چىز انسانى_____ہے ؟

a)

دماغ

b)

سر

c)

دل

16.

بےوقت کى بارش نے موسم ____کر دیا تھا

a)

خوش گوار

b)

پریشا ن

17.

سىٹھ صاحب کلرک کی___پر هنس پڑے

a)

عقل مندى

b)

بزدلى

18.

اس کتاب ___کا آخرى ورق لے کر میرے مصطفےٰ آے

a)

رحمت

b)

محبت

19.

رسول اکرم کے لکھنے والے شاعر کا نام کیا ہے ؟

a)

سید محمود

b)

سید مسعوداحمد

20.

خط کى جمع لکھىے

a)

خطتىن

b)

خطوط