wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

HAMD SSLC Urdu quiz

Total questions: 20

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

حمد کس لفظ سے مشتق ہے

a)

مدح

b)

ممدوح

c)

دعا

d)

مراد

2.

آپ کے نصابی کتاب میں شامل حمد کس نے لکھی ہے

a)

ماہر القادری

b)

جوش ملیح آبادی

c)

ڈاکٹر صغریٰ عالم

d)

فراق گورکھپوری

3.

عموماً شعرا اپنے مجموعہ کلام کی ابتدا کس صنف سے کرتے ہیں؟

a)

نعت

b)

نظم

c)

غزل

d)

حمد

4.

اللہ تعالیٰ کی کس صدا سے دنیا وجودمیں آٸی ؟

a)

کن

b)

یا

c)

ان

d)

قال

5.

یوم دین سے کیا مراد ہے؟

a)

وحشت کا دن

b)

حشر کا دن

c)

خوشی کا دن

d)

ملاقات کا دن

6.

ابد کا ضد کیا ہے؟

a)

اول

b)

ازل

7.

حمد کے پہلے شعر میں شاعرہ نے کیا کہا ہے؟

a)

خالق کاٸنات کی ابدیت

b)

نعمتوں کا بیان

c)

عشق الٰہی

d)

اسما و صفات کاذکر

8.

خدا نا شناس کا مطلب ہے؟

a)

ایمان نہ رکھنے والا

b)

جاہل

c)

بے وقوف

d)

معصوم

9.

لفظ ”صدا“ کے معنی کیا ہیں؟

a)

ہمیشہ

b)

غصہ

c)

گونج

d)

پیارا

10.

نماز عشق کے معنی کیا ہیں؟

a)

نماز سے محبت

b)

عبادت کی دیوانگی

c)

نماز حاجت

d)

عبادت کا حکم

11.

مدح کے معنی کیا ہیں؟

a)

تعریف

b)

توہین

c)

عزت

d)

مدد

12.

اللہ تعالیٰ کی تعریف میں لکھی جانے والی نظم کو کیا کہتے ہی؟

a)

نعت

b)

حمد

c)

منقبت

d)

مرثیہ

13.

ڈاکٹر صغریٰ عالم نے کونسی نظم کھی ہے؟

a)

سرحدوں کا جال

b)

آمد بہار

c)

نعت

d)

حمد

14.

ڈاکٹر صغریٰ عالم کب پیدا ہوٸیں؟

a)

جنوری 1937

b)

جنوری 1938

c)

جنوری 1939

d)

جنوری 1936

15.

ڈاکٹر عالم کہاں پیداہوٸیں ؟

a)

بنگلور

b)

بیدر

c)

گلبرگہ

d)

میسور

16.

ڈاکٹر صغریٰ عالم نے حمد کے دوسرے شعر میں کس بات کو بیان کیا ہے؟

a)

خالقٰ کاٸنات کیابدیت

b)

نعمتوں کا بیان

c)

عشقٰ الٰہی

d)

اسما و صفات

17.

ڈاکٹر صغریٰ عالم نے حمد کے تیسرے شعر میں کس بات کو بیان کیا ہے؟

a)

خالقٰ کاٸنات کیابدیت

b)

نعمتوں کا بیان

c)

عشقٰ الٰہی

d)

اسما و صفات

18.

ڈاکٹر صغریٰ عالم نے حمد کے چوتھے شعر میں کس بات کو بیان کیا ہے؟

a)

خالقٰ کاٸنات کیابدیت

b)

نعمتوں کا بیان

c)

عشقٰ الٰہی

d)

اسما و صفات

19.

ڈاکٹر صغریٰ عالم نے حمد کے مقطع میں کس بات کو بیان کیا ہے؟

a)

خالقٰ کاٸنات کیابدیت

b)

یوم دین کے مالک سے بخشش کی گذارش

c)

عشقٰ الٰہی

d)

اسما و صفات

20.

حمد کے پہلے شعر میں شاعرہ نے کیا کہا ہے؟

a)

خالق کاٸنات کی ابدیت

b)

نعمتوں کا بیان

c)

عشق الٰہی

d)

اسما و صفات کاذکر