wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

JAWAHAR LAL NEHRU KI URDU DOSTI

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

یہ جملہ کس نے کہا ۔👇


"اردو بھلا کسی کی مادری زبان ہو سکتی ہے "

a)

سیٹھ گووندداس

b)

جواہر لال نہرو

c)

مولانا آزاد

d)

قاضی عبدالودود

2.

پنڈت جواہر لال نہرو کو کی زبان سے دلی لگاؤ تھا ؟


a)

اردو

b)

انگریزی

c)

فارسی

d)

عربی

3.

احمد نگر جیل میں پنڈت نہرو نے کس کی مدد سے اردو سیکھی ؟


a)

فراق گورکھپوری

b)

مہاتما گاندھی

c)

مولانا ابوالکلام آزاد

d)

اندرا گاندھی

4.

پنڈت جواہر لال نہرو اپنے پورے نام کا املا کس طرح لکھا کرتے تھے ؟

a)

لال" کو " الف " سے لکھتے تھے

b)

لال نہیں لکھتے تھے

c)

صرف نہرو لکھتے تھے

d)

"لال" کو " الف " سے نہیں بلکہ " ع " سے لکھتے تھے ۔جسے " لعل "

5.

رگھوپتی سہائے فراق یونیورسٹی میں کونسا مضمون پڑھایا کرتے تھے ؟


a)

انگریزی

b)

فارسی

c)

اردو

d)

عربی

6.

جواہر لال نہرو نے کانگریسی لیڈر سیٹھ گوندداس کے سوال کا کیا جواب دیا ؟

a)

اردو میری زبان ہے

b)

اردو میری اور میری دادی کی زبان ہے ۔

c)

اردو میرے خاندان کی زبان ہے

d)

اردو مسلمانوں کی زبان ہے

7.

لال قلعہ کے مشاعرے میں سنائی گئی جوش ملیح آبادی کی نظم کا عنوان کیا تھا ؟


a)

قید و بند

b)

جشن آزادی

c)

ماتم آزادی

d)

امنگ

8.

مشاعرے میں نظم سنانے کے بعد کنور سنگھ نے جوش ملیح آبادی سے کیا کہا ؟

a)

مجھے آج چھٹی چاہیئے

b)

جوش صاحب ! " آپ کو تو کوئی کچھ نہ کہے گا لیکن اب میری چھٹی ہو جائے گی " ۔

c)

مجھے نوکری سے نکال دیں

d)

جوش صاحب! میں بہت خوش ہوں۔اس لئے میں پھر سے نظم سننا چاہتا ہوں ۔

9.

ہندوستان کے اردو دوست پہلے وزیراعظم کون تھے ؟

a)

پنڈت جواہر لال نہرو تھے ۔

b)

مولانا ابوالکلام آزاد تھے ۔

c)

ڈاکٹر راجندر پرساد تھے ۔

d)

موتی لال نہرو تھے ۔

10.

غیر افسانوی انداز میں لکھی جانے والی تحریر کو ___________ کہتے ہیں ۔

a)

افسانہ کہتے ہیں ۔

b)

سوانح کہتے ہیں ۔

c)

مضمون کہتے ہیں ۔

d)

ڈرامہ کہتے ہیں ۔

11.

جواہر لال نہرو کی اردو دوستی" مضمون لکھنے والے مصنف کا نام _____________ہے ۔

a)

سید سلیمان ندوی

b)

محمد رفیع انصاری

c)

مولانا شبلی نعمانی

d)

زہرہ بتول

12.

محمد رفیع انصاری کب اور کہاں پیدا ہوئے ؟

a)

یکم جون 1961 کو بھیونڈی ضلع تھانہ میں پیدا ہوئے ۔

b)

یکم جون 1972 کو بھیونڈی ضلع تھانہ میں پیدا ہوئے ۔

c)

یکم جون 1951 کو بھیونڈی ضلع تھانہ میں پیدا ہوئے ۔

d)

یکم جون 1851کو بھیونڈی ضلع تھانہ میں پیدا ہوئے ۔

13.

رفیع احمد انصاری کے دو مزاحیہ مضامین کے مجموعے کے نام کیا ہیں ؟

a)

"خمیازہ " اور "سزا جزا

b)

خمیازہ " اور " رفع دفع "

c)

" درد " اور " دل "

d)

"بیگمات " اور " رفع دفع "

14.

رفیع احمد انصاری کے بچوں کی نظموں پر مشتمل دو مجموعے کے نام بتائے ۔

a)

زمین کے تارے " اور " جگ جگ جیو " ۔

b)

روشن زمین " اور " جگ جگ جیو

c)

جگ جگ جیو" اور" تارے زمین پر "۔

d)

زمین کے تارے" اور " سدا سلامت رہو ۔"

15.

اسیری کا مطلب کیا ہے ۔

a)

قید ، نظربندی

b)

آزاد ، رہا

c)

سکون ، امن

d)

ماہ ، چاند

16.

اس محاورے کا مطلب کیا ہے 👇

ترکی بہ ترکی جواب دینا ۔

a)

سستی سے جواب دینا

b)

کاہلی کے ساتھ جواب دینا

c)

جیسا کوئی کہے ویسا جواب دینا / سخت جواب دینا ۔

d)

ایک دوسرے کو برا بھلا کہنا /ایک دوسرے سے دشمنی کر لینا

17.

اس محاورے کا مطلب کیا ہے 👇۔


چوٹ کرنا

a)

خوش ہونا / مدد کرنا

b)

وار چلنا ، حملہ ہونا / طنز کرنا

c)

مزاح کرنا / شوخی کرنا ، تنگ کرنا

d)

پسندیدگی کا اظہار کرنا

18.

اردو یا ہندی کے خطوط سنسر والے روک لیتے ہیں ۔یہ جملہ کس نے کہا ۔

a)

اندرا گاندھی نے ۔

b)

موتی لال نہرو نے ۔

c)

کملا نہرو نے ۔

d)

پنڈت جواہر لعل نہرو نے ۔

19.

جمع اور واحد کے لحاظ سے غیر موزوں لفظ کو علیحدہ کیجئے ۔

a)

واقعات

b)

برسات

c)

حالات

d)

آیات

20.

جمع اور واحد کے لحاظ سے غیر موزوں لفظ کو علیحدہ کیجئے ۔

a)

الفاظ

b)

اعمال

c)

احسان

d)

علوم