wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

نام دیو مالی

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

نام دیو کے بچے تھے؟

a)

ایک بیٹا اور ایک بیٹی

b)

دو بیٹے اور ایک بیٹی

c)

صرف ایک بیٹا

d)

کوئی اولاد نہ تھی

2.

نام دیو کی موت واقع ہوئی؟

a)

بخار سے

b)

حادثے سے

c)

دل کے دورے سے

d)

شہد کی مکھیوں کے کاٹنے سے

3.

نام دیو مالی کے طور پر کام کرتا تھا؟

a)

مقبرہَ رابعہ دورانی اورنگ آباد کے باغ میں

b)

دہلی کے شاہی باغ میں

c)

کسی رئیس کے باغ میں

d)

ملکہ نور جہاں کے باغ میں

4.

کام اسی وقت ہوتا ہے جب۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

اُس کا معاوضہ معقول ہو

b)

کام کا وقت ہو

c)

جب اس میں لذت آنے لگے

d)

جب انسان تندرست ہو

5.

نام دیو مالی کے اوصاف میں نمایاں وصف تھا؟

a)

کنجوسی

b)

فراغ دلی

c)

لگن اور محبت

d)

بے توجہی

6.

نام دیو مالی اپنے پودوں کو سمجھتا تھا؟

a)

بہت قیمتی

b)

بہت نفع بخش

c)

اپنی اولاد

d)

سرمایہ

7.

مقبرے کا باغ نگرانی میں تھا؟

a)

شاہد احمد دہلوی کی

b)

مولوی عبدالحق کی

c)

نام دیو مالی کی

d)

اورنگ زیب کی

8.

نام دیو کا تعلق تھا؟

a)

برہمن ذات سے

b)

ڈھیڑ ذات سے

c)

شودر قوم سے

d)

ویش قوم سے

9.

بچوں کے علاج کے لیے نام دیو مالی جڑی بوٹیاں لے کے آتا تھا؟

a)

گھر سے

b)

باغ سے

c)

بازار سے

d)

شہر سے

10.

نام دیوکس کے علاج میں ماہر تھا؟

a)

بچوں

b)

بوڑھوں

c)

عورتوں

d)

مردوں

11.

نام دیو مالی نے فن باغ بانی کی تعلیم پائی تھی؟

a)

دکن سے

b)

بمبئی سے

c)

دہلی سے

d)

کہیں سے بھی نہیں

12.

مصنف نےکس چیز کو بے کا کہا؟

a)

جبری مشقت

b)

بے مزہ کام

c)

محض حکم کی تعمیل

d)

ڈر کر کام کرنے کو

13.

مصنف نے انسان کی فطری کمزوری کی بنا پر اسے کہا ہے۔

a)

کاہل اورنکما

b)

نکما اور کام چور

c)

کاہل اور کام چور

d)

دلیر مگر سست

14.

نام دیو کے اپنے کام میں تندہی سے مگن رہنے کی اصل وجہ کیا تھی؟

a)

تنخواہ کا لالچ

b)

افسران کی خوشی

c)

بے عزتی کا خوف

d)

اپنے کام سے محبت

15.

گدلا پانی پودوں کے لیے تھا؟

a)

ضررساں

b)

بے سود

c)

مفید

d)

آب حیات

16.

درجہ کمال تک پہنچنے کے لیے ضروری ہے۔

a)

جدوجہد

b)

صلاحیت

c)

خوش بختی

d)

وسائل کا ہونا

17.

مقبرہَ رابعہ دورانی کہاں واقع ہے؟

a)

دلی میں

b)

اورنگ آباد میں

c)

حیدرآباد میں

d)

الٰہ باد میں

18.

باغ کے دروغہ کون تھے؟

a)

سید سراج الحسن

b)

مولوی عبدالحق

c)

عبدالرحیم فینسی

d)

ایوب عباسی

19.

سبق "نام دیو" مالی کس کتاب سے لیا گیا ہے؟

a)

چند ہم عصر

b)

مقدمات عبدالحق

c)

خطبات عبدالحق

d)

بزم خوش نفساں

20.

نم دیو مالی مقبرہَ رابعہ دورانی کا تھا؟

a)

مالی

b)

چوکیدار

c)

شیف

d)

صفائی والا