wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Food and nutrition class 10

Total questions: 21

Worksheet time: 21mins

Name
Class
Date
1.

پھپھوندی تمام ۔۔۔۔۔۔۔۔ والی غذاؤں کو بڑی جلدی لگتی ہے۔

a)

پروٹین

b)

حیاتین

c)

چکنائی

d)

نشاستہ

2.

خمیر ان کھانوں میں پیدا ہوتا ہے جس میں کسی قدر ۔۔۔۔۔۔۔ پائی جاتی ہے۔

a)

ترشی

b)

مٹھاس

c)

حرارت

d)

گرمی

3.

۔۔۔۔۔۔۔ ادنی ترین جاندار مخلوق ہے۔

a)

خمیر

b)

خلیہ

c)

بیکٹیریا

d)

خامرے

4.

بیکٹیریا ۔۔۔۔۔۔۔ خلیے والا جاندار ہے۔

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

5.

افعال کےلحاظ سے بیکٹیریا ۔۔۔۔۔ قسم کے ہوتے ہیں۔

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

6.

تعفن یا سرانڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بیکٹیریا کا اہم فعل ہے۔

a)

فائدہ مند

b)

مضر

c)

اہم

d)

مردہ

7.

جراثیم۔۔۔۔۔۔۔۔ درجہ سینٹی گریڈ پر نشونما پا سکتے ہیں۔

a)

15-20

b)

20-25

c)

25-30

d)

10-15

8.

پھلوں کی رنگت ۔۔۔۔۔۔ کی وجہ سے سیاہ ہو جاتی ہے۔

a)

ہوا

b)

سرکہ

c)

خامروں

d)

جراثیم

9.

۔۔۔۔۔۔۔۔ سے زیادہ تر سرکہ اور شراب بنتی ہے۔

a)

جراثیم

b)

خمیر

c)

پھپھوندی

d)

خامرے

10.

میان پسند جراثیم۔۔۔۔۔۔۔۔ سینٹی گریڈ تک زندہ رہ سکتے ہیں۔

a)

15-20

b)

5-43

c)

20-30

d)

30-35

11.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گوشت کی حفاظت کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔

a)

سلفر ڈائی آکسائیڈ

b)

پوٹاشیم نائٹریٹ

c)

سوڈیم میٹا بائی سلفائیٹ

d)

دارچینی

12.

ڈبا بند غذا پر بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا اثر ہوتا ہے۔

a)

جراثیم

b)

کھانے

c)

نمک

d)

خامرے

13.

تپش کا گزر چھوٹے ڈبے میں بڑے کی نسبت ۔۔۔۔۔ ہوتا ہے۔

a)

دیر

b)

جلد

c)

آرام

d)

حفاظت

14.

شیشے کی بوتلیں ۔۔۔۔۔۔۔ طرح کی ہوتی ہیں۔

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

15.

تنور کے درجہ حرارت کو درجہ کھو لاؤ سے اوپر لے جانا۔۔۔۔۔۔۔ ہوتا ہے۔

a)

آسان

b)

مشکل

c)

کم

d)

زیادہ

16.

۔۔۔۔۔۔۔کے تکسیدی عمل سےبعض اوقات کھانے کا رنگ بگڑ جاتا ہے۔

a)

کیفین

b)

ٹینین

c)

لوہا

d)

دھات

17.

ڈبا بند کھانوں کو ہمیشہ ۔۔۔۔۔۔ جگہ پر رکھنا مناسب ہوتا ہے۔

a)

گرم

b)

سرد

c)

ٹھنڈی

d)

خراب

18.

شیرا بھرائی میں شیرا کتنے % رکھا جاتا ہے۔

a)

15-20

b)

20-25

c)

25-40

d)

25-50

19.

شورابی بھرائی میں ۔۔۔۔۔۔ پیالی نمک ایک گیلن پانی میں ملایا جاتا ہے۔

a)

آدھی

b)

پوری

c)

تین

d)

چار

20.

فریزر کا درجہ حرارت تقریبا منفی۔۔۔۔۔۔۔ سینٹی گریڈ ہونا چائیے۔

a)

4

b)

5

c)

6

d)

7

21.

فریزر میں کھانے اس طرح رکھیں کہ ان کے درمیان سے ۔۔۔۔۔۔۔ کا گزر ہو سکے۔

a)

پانی

b)

ہوا

c)

مٹی

d)

آگ