NEW
Font size
Worksheetsکثیر الانتخابی نظمیں
Total questions: 25
Worksheet time: 13mins
نظم حمد کس شاعر کی تخلیق ہے؟
الطاف حسین حالی
شبلی نعمانی
ساگر صدیقی
حفیظ جالندھری
کائنات کا وجود اللہ تعالیٰ کے
احکامات کا نتیجہ ہے
چاہنے کا نتیجہ ہے
حرفِ کُن کا نتیجہ ہے
ان سب کا
یہ عالم اللہ تعالیٰ نے کس چیز سے بھر دیا؟
رنگ و بو سے
مخلوقات سے
جمادات و نبادات سے
ان سب سے
ذاتِ باری تعالیٰ کی شان کہاں نظر آتی ہے؟
سردو گرم میں
خشک و تر میں
اُجالے و تاریکی میں
ان سب میں
اللہ تعالیٰ نے انسان کو فطرتِ اسلام پر پیدا کر کے کون سا احسان کیا؟
اسمِ محمد ﷺ کا شیدا کیا
عقل و شعور دیا
رزق دیاصحت دی
علم دیا
شمس کا متضاد ہے
سورج
چاند
روشنی
تاریکی
ثابت کا متضاد ہے
سیارہ
ستارہ
پورا
آدھا
نعت کے شاعر ہیں
حفیظ جالندھری
حفیظ تائب
احسان دانش
ماہر القادری
اب انسان کو کس کا عرفان ہو گا؟
اللہ تعالیٰ کا
نبی ﷺ کا
انسان کا
دنیا کا
پیغمبر ذی وقار ﷺ کے چراغِ محبت کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟
وشن تر ہو گا
ہمیشہ روشن رہے گا
صدا رہے گا
یہ سب
عرفان کا معنی ہے
پہچان
نام
آسان
مشکل
میدانِ کربلا میں گرمی کی شدت کس شاعر کی تخلیق ہے؟
مرزا ادیب
میر انیس
مولوی میر حسن
میر خلیق
رن کی زمین سرخ تھی اور آسمان تھا
سبز
نیلا
زرد
سرخ
زمین پر خلقِ خدا کس چیز کو ترس رہی تھی؟
پانی کو
ٹھنڈی ہوا کو
آبِ خنک کو
بادل کے سائے کو
دن کی مثالِ شب سیاہ ہونے سے کیا مراد ہے؟
آفتاب کی حدت
دھوپ
تپش
لُو
نہنگوں پر گرمی کا کیا اثر تھا؟
پسینے چھوٹ رہے تھے
بے ہوش تھے
جان لبوں پر تھی
ہانپ رہے تھے
مسکن کا مطلب ہے
رہائش
غار
ملک
ملت
پتھر پگھل کہ رہ گئے تھے
راکھ
موم
خاک
خشک
شاعر نے درخت کے جلنے کو ۔۔۔۔۔۔ سے تشبیہ دی ہے
کوئلے
لکڑی
چنار
گیس
۔۔۔۔۔۔ سے سورج کا چہرہ دھندلا گیا تھا
غبار
بخار
گرمی
تپش
آہو کا معنی ہے
ہرن
چیتا
مگر مچھ
مچلی
نظم فاطمہ بنتِ عبداللہ تخلیق ہے
علامہ اقبال
حفیظ جالندھری
احسان دانش
ظفر علی خان
شاعر نے فاطمہ کو حور کہا ہے
ارضی
صحرائی
آسمانی
جنت
اپنی خاکستر سے شاعر کی مراد ہے
طرابلس
پاک و ہند
اُمتِ مسلمہ
سیالکوٹ
وقتِ شہادت فاطمہ کیا کام کر رہی تھی؟
پانی پلا رہی تھی
مرہم پٹی کر رہی تھی
دیکھ بھال کر رہی تھی
نماز پڑھ رہی تھی
