wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ریہرسل امتحان براۓ جماعت دہم 2021

Total questions: 23

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

طالب علم اپنا نام لکھیں۔

4 lines
2.

جماعت کا فریق لکھیں۔

Write your class & section ?

4 lines
3.

Write your admission number ?

4 lines
4.

چراغ محبت کس نے روشن کیا؟

a)

حضرت آدم علیہ السلام نے

b)

حضرت خضر علیہ السلام نے

c)

حضرت یوسف علیہ السلام نے

d)

خاتم النبیین حضرت محمد ص

5.

لڑکی نے قلی کو کتنی رقم دی؟

a)

اٹھنی

b)

ایک روپیہ

c)

دو روپیے

d)

تین روپیے

6.

چغل خور کہاں رہتا تھا؟

a)

گاؤں میں

b)

قصبے میں

c)

شہر میں

d)

بیرون ملک

7.

گدلا پانی پودوں کے لیے تھا؟

a)

آب حیات

b)

مفید

c)

بے سود

d)

ضرررساں

8.

شاہ اسماعیل ، سیداحمدبریلوی کے تھے؟

a)

مرید

b)

دوست

c)

مرشد

d)

استاد

9.

مدرسہ دیو بند کی بنیاد کس نے رکھی؟

a)

مولانا محمد قاسم

b)

مولانا محمد علی

c)

مولانا محمداحمد

d)

مولانا شوکت علی

10.

سبق "ملمع" لڑکی کس سے برقع مانگ کر لائی تھی؟

a)

خالہ

b)

ممانی

c)

پھوپھی

d)

چچی

11.

سبق"چغل خور"اصناف ادب کے لحاظ سےکیا ہے؟

a)

افسانہ

b)

لوک کہانی

c)

آپ بیتی

d)

ناول

12.

مقبرہ رابعہ دورانی کہاں واقع ہے؟

a)

اورنگ آباد

b)

الہ آباد

c)

حیدرآباد

d)

دلی میں

13.

علی بخش کے مطابق علامہ اقبال کی پسندیدہ خوراک کیا تھی؟

a)

پلاؤ

b)

سیخ کباب

c)

چپلی کباب اور زردہ

d)

پلاؤ اور سیخ کباب

14.

نام دیو کے کتنے بچے تھے؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

کوئی اولاد نہ تھی

15.

سبق "چغل خور" کے مصنف کا نام ہے؟

a)

شفیع عقیل

b)

شفیع مرزا

c)

خدیجہ مستور

d)

اشرف صبوحی

16.

نظام آسمانی اور بہار جاودانی میں کون سی بات مشترک ہے؟

a)

ردیف ایک ہے

b)

قافیہ ایک ہے

c)

معنی ایک ہے

d)

نظام ایک ہے

17.

مسدس" کا ہر بند کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے؟

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

d)

چھے

18.

شررفشاں "کا متضاد ہے؟

a)

گل فشاں

b)

آتش فشاں

c)

غیر شرر فشاں

d)

زر فشاں

19.

شاعر نے فاطمہ کوحور کہا ہے؟

a)

صحرائی

b)

آسمانی

c)

ارضی

d)

جنتی

20.

غزل کےجس آخری شعر میں شاعر کا تخلص نہیں ہو گا وہ شعر کہلاتا ہے۔

a)

مطلع

b)

ردیف

c)

مقطع

d)

آخری شعر

21.

شاعر نے کس چیز کو راہ نما ٹھہرایا ہے؟

a)

محبوب کی تمنا

b)

وصل محبوب

c)

غم روزگار

d)

واعظ کی نصیحت

22.

مصدر کی نشان دہی کریں۔

a)

لکھائی

b)

شام

c)

لاکھ

d)

لکھنا

23.

ابن مریم گرامر کی رو سے ہے۔

a)

خطاب

b)

لقب

c)

تخلص

d)

کنیت