Font size
Worksheetsاسلامی کوئز
Total questions: 20
Worksheet time: 3mins
۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے سوا کوئی معبود نہیں۔
صحابی
اللہ
رسول
سورۃالفاتحہ میں کل ۔۔۔۔۔۔۔۔آیتیں ہیں۔
6
7
2
انسان کے دل کی آبا دی ۔۔۔۔۔۔کو یاد کرنے سے ہے ۔
دعا ؤں
سوالوں
قرآن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔بغیر کرنے سےہر کام میں شیطان شریک ہو جاتا ہے۔
بسم الله
الحمد لله
سبحان الله
اے اللہ میں تیرے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے مرتی اور جیتی ہوں۔
کام
دم
نام
اگر کوئ آدمی اللہ کو نہ مانے وہ کیسا ہے۔
نیک
مسلمان
کافر
تسبیح فاطمہی کیا ہے؟
استغفر اللہ
سبحان اللہ الحمداللہ اللہ اکبر
اللهم صلی علی
گھر میں داخل ہوتے اور باہر نکلتے ہوئے گھر والوں کو کیا کریں ؟
دعا
ذکر
سلام
نواقص وضو کسیے کہتے ہیں؟
وضو کرنے کو
وضو ٹوٹ جانے کو
وضو مکمل ہونے کو
ناک کس ہاتھ سے صاف کریں؟
دائیں ہاتھ
دونوں ہاتھ
بائیں ہاتھ
چھ چیزوں سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
صحیح
غلط
غسل میں 5 فرض ہیں؟
صحیح
غلط
سلام کرنا فرض ہے؟
صحیح
غلط
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا میاں عبد المطلب تھے؟
صحیح
غلط
بی بی خدیجہ رضی اللہ عنہا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی والدہ تھیں؟
صحیح
غلط
ن د ی ل م ق ع
نقل مندی
قلم عندی
عقل مندی
ت ر م م
مرتم
ترمم
مرمت
ت ں ی ف ی ل ک
تنفیکلی
تکیفیں
کلیفتیں
ص ف ت ی ل ی
صفتیلی
فصیلتیں
تفصیلی
ا ت ب د ش ر
بادرشت
رشدبات
برداشت
