Worksheetsمطالعہ پاکستان - 10 ریہرسل امتحان 2021
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
جنوبی ایشیا میں مقامی حکومتوں کا نظام کب نافذ کیا گیا؟
1851
1867
1872
1884
پاکستان کا پہلا سویلین چیف مارشل لا ایڈ منسٹریٹر کون تھا؟
ذوالفقار علی بھٹو
لیا قت علی خان
ایوب خان
محمد خان جو نیجو
پاکستان صنعتی ترقیاتی کارپوریشن کب قائم کی گئی؟
1944
1948
1952
1956
روس نے1979 میں اپنی افواج کہاں بھیجیں؟
یمن
افغا نستان
شام
ایران
پاکستان اور بھارت کے درمیان شملہ معاہدہ کب ہوا؟
1971
1972
1973
1974
پاکستان کھانے کا تیل امریکہ اور ملیشیا کے علاوہ کس ملک سے درآمد کرتا ہے؟
سعودی عرب
ہا نگ کا نگ
ایران
سری لنکا
پاکستان میں شرح خواند گی کیا ہے؟
45٪
50٪
55٪
60٪
کونسی تنظیم 24 اکتوبر 1945 میں قائم ہوئی؟
علا قا ئی تعاون برائے ترقی
اقوام متحدہ کی تنظیم
معاشی تعاون کی تنظیم
اسلامی کانفرنس کی تنظیم
پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کیے؟
1998
1999
2000
2001
حکومت پاکستان نے 1993 میں کونسا پانچ سالہ ترقیاتی منصوبہ شروع کیا؟
دوسرا
آ ٹھواں
پا نچواں
سا تواں
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفارتی تعلقات کب قائم ہوئے؟
1947
1949
1948
1950
کونسی اسلامی سربراہی کانفرنس 1974 میں پاکستان میں ہوئی؟
دوسری
تیسری
پا نچویں
سا تویں
ضلع کونسل میں عورتوں کی مخصوص نشستوں کی کل تعداد کتنی ہے؟
13٪
23٪
33٪
43٪
معاشی ترقی سے کیا مراد ہے؟
اشیا و خد ما ت کی پیداوار میں اضافہ
روزگار میں اضافہ
زرعی آمد نی میں اضافہ
قومی آمد نی میں اضافہ
عوامی جمہوریہ چین کب قائم ہوا؟
1947
1951
1949
1953
پاکستان میں ہائیڈرو الیکٹرک پاور بنانے کا سب سے بڑا منصوبہ کونسا ہے؟
وارسک ڈ یم
منگلا ڈ یم
حب ڈ یم
تربیلا ڈ یم
پاکستان کی قومی اسمبلی کے ارکان کی کل تعداد کتنی ہے؟
322
332
342
352
پاکستان میں پہلی ڈ رائی پورٹ کہاں بنائی گئی؟
لاہور
کراچی
سیالکوٹ
پشاور
اقوام متحدہ کی معاشی اور معا شرتی کونسل کے ارکان کی کل تعداد کتنی ہے؟
24
34
44
54
اردو غزل کا پہلا د یوان کس نے مرتب کیا؟
قلی قطب شاہ
میر د رد
مولا نا حا لی
میر تقی میر
