Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو ٹیسٹ

Total questions: 20

Worksheet time: 19mins

Name
Class
Date
1.

مسلم لیگ کے بانی کا نام ہے۔

a)

نواب سراج الدولہ

b)

نواب وقار الملک

c)

نواب احسن اللہ خاں

d)

نواب حسن حسرت

2.

بادشاہ اکبر کے دور میں کس نے اسلام کی خدمت کی؟

a)

مجدد الف ثانی

b)

شاہ اسماعیل

c)

شاہ ولی اللہ

d)

سید احمد بریلوی

3.

کس کے بیٹوں مٰن نفاق پیدا ہو چکا تھا؟

a)

اکبر

b)

شاہ جہاں

c)

اورنگ زیب

d)

ہمایوں

4.

لیے کہا۔سلمانوں کو انگریز سے مفاہمت کے

a)

سر سید احمد

b)

قائد اعظم

c)

شاہ ولی اللہ

d)

وقار الملک

5.

کانگریس کی بنیاد رکھی گئی۔

a)

1883

b)

1884

c)

1885

d)

1886

6.

مسلم لیگ کا قیام عمل میں آیا۔

a)

1905

b)

1906

c)

1907

d)

1908

7.

مسلم لیگ قائم ہوئی

a)

لاہور میں

b)

کراچی میں

c)

ڈھاکہ میں

d)

آگرہ میں

8.

پہلی جنگِ عظیم میں ترکی نے ساتھ دیا۔

a)

برطانیہ کا

b)

روس کا

c)

جرمنی کا

d)

اٹلی کا

9.

حجاز کس کو کہا جاتا ہے؟

a)

ملک کا نام

b)

انسان کا نام

c)

تنظیم کا نام

d)

علاقے کا نام

10.

سلطنتِ عثمانیہ کے ٹکڑے کس نے کیے؟

a)

برطانیہ

b)

جرمنی

c)

روس

d)

برصغیر

11.

خطبہ الہٰ آباد ہوا۔

a)

1930

b)

1940

c)

1950

d)

1960

12.

قائدِ اعظم نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔

a)

1930

b)

1931

c)

1933

d)

1934

13.

دنیا میں قومیت کی بنیادیں ہیں۔

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

14.

تحریک خلافت کیوں شروع کی گئی؟

4 lines
15.

اہلِ مغرب نے قومیت کی بنیاد کس کو رکھا ہے؟

4 lines
16.

شدھی اور سنگھٹن کی تحریکوں کے کیا مقاصد تھے؟

4 lines
17.

نظریہ پاکستان کا مقصد کیا تھا؟

4 lines
18.

سلطان ٹیپو اپنی جدو جہد میں کیوں کامیاب نہ ہو سکا؟

4 lines
19.

مسلمانوں کو اپنے دینی معاملات میں آزادی کب ختم ہوتی نظر آئی؟

4 lines
20.

مسلمانوں کی قومیت کی بنیاد کیا ہے؟

4 lines