wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

JAAN PAHCHAN CLASS 10

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

اللہ تعالی کی تعریف کو کیا کہتے ہیں؟

a)

نعت

b)

حمد

2.

حمد کے شاعر کا نام کیا ہے؟

a)

اسمعیل میر تھی

b)

اقبال

3.

نظم نیکی اور بدی کے شاعر کا نام کیا ہے؟

a)

حالی

b)

نظیر اکبر آبادی

4.

منشی پریم چند کے سبق کا نام کیا ہے؟

a)

قول کا پاس

b)

بے تکلفی

5.

غزل " ہستی اپنی حباب کی سی ہے" کے شاعر کا نام کیا ہے؟

a)

میر تقی میر

b)

غالب

6.

اسم کسے کہتے ہیں؟

a)

کام کو

b)

نام کو

7.

کسی اسم کی کیفیت بیان کرنے کو کیا کہتے ہیں؟

a)

صفت

b)

فعل

8.

فعل کسے کہتے ہیں؟

a)

کام کو

b)

نام کو

9.

اسم کی کتنی قسمیں ہیں؟

a)

چار

b)

دو

10.

اکبر اسم کی کونسی قسم ہے۔؟

a)

اسم خاص

b)

اسم عام

11.

فوج کی جمع لکھئے

a)

افواج

b)

فوجیں

12.

ممالک کا واحد لکھئے

a)

ملکوں

b)

ملک

13.

شکست کی ضد لکھئے

a)

فتح

b)

ہار

14.

ہوا _____ہے

a)

مونث

b)

مذ کر

15.

دو چیزوں میں مشابہت ظاہر کرنا کیا کہلاتا ہے؟

a)

استعارہ

b)

تشبیہ

16.

چار مصرعوں والی چھوٹی سی نظم کو کیا کہتے ہیں؟

a)

رباعی

b)

غزل

17.

گدلا پانی کیسے صاف کیا جاتا ہے؟

a)

پھٹکری سے

b)

نمک سے

18.

قدرتی طور پر کونسا پانی صاف ہوتا ہے؟

a)

بارش کا

b)

تالاب کا

19.

ہندوستان کے قبائلی نسلوں کے نام کیا ہیں؟

a)

دراوڑ

b)

منڈا اور کول

20.

ہمارے ملک کے دستور کا معمار کون ہے؟

a)

گاندھی جی

b)

امبیڈکر