wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Quiz For SSLC

Total questions: 21

Worksheet time: 21mins

Name
Class
Date
1.

لفظ حمد مشتق ہے۔

a)

مداوا

b)

مدعا

c)

مدح

d)

دعا

2.

آپ کی کتاب میں شامل حمد لکھنے والے ہیں۔

a)

ماہر القادری

b)

ڈاکٹر صغری عالم

c)

جوش ملیح آبادی

d)

فراق گورکھپوری

3.

ایسی نطم جس میں اللہ تعالیٰ کی تعریف بیان کی جاۓ۔

a)

نعت

b)

حمد

c)

مرثیہ

d)

رباعی

4.

صداۓ کن سے ابد تک شباب تیرا ہے۔ اس مصرعہ میں شباب سے مراد

a)

اللہ کا جلوہ

b)

جوانی

c)

چاند اور سورج

d)

اوپر کے تمام جوابات صیحح ہیں۔

5.

صغری عالم کی پیدائش ہے۔

a)

1940

b)

1928

c)

1935

d)

1938

6.

شاعرہ حمد کے پہلے شعر میں کیا کہنا چاہتی ہیں۔

a)

اللہ کی ابدیت بیان کر رہی ہیں

b)

اللہ سے بخشش طلب کر رہی ہیں

c)

اللہ سے عشق کا اظہار کر رہی ہیں

d)

اللہ کے اسما کا ذکر کر رہی ہیں

7.

عموماً شعرا مجموعہ کلام کی ابتدا کرتے ہیں۔

a)

غزل

b)

نعت

c)

حمد

d)

رباعی

8.

حمد کے دوسرے شعر میں شاعرہ کیا بیان کر رہی ہیں۔

a)

اللہ کی نعمتوں کا

b)

اللہ کی ابدیت کا

c)

اللہ کے ناموں کا

d)

اللہ سے عشق کا

9.

نماز عشق کے معنی ہیں

a)

عبادت کا حکم

b)

نماز حاجت

c)

عبادت کی دیوانگی

d)

نماز سے محبت

10.

ڈاکٹر صغری عالم کا تنقیدی مجموعہ ہے

a)

صف ریحان

b)

کف میزان

c)

حناۓ غزل

d)

قوس قزح

11.

حمد کے کون سے شعر میں اللہ کے اسما اور صفات کا ذکر ملتا ہے

a)

پہلے

b)

دوسرے

c)

تیسرے

d)

چوتھے

12.

ڈاکٹر صغری عالم کا نعتیہ مجموعہ ہے

a)

عشق الہی

b)

صف ریحان

c)

عشق محمدی

d)

کف میزان

13.

حمد کے آخری شعر میں شاعرہ کس سے بخشش کی طلب گار ہے۔

a)

اللہ سے

b)

رسول ﷺ سے

c)

فرشتوں سے

d)

انسانوں سے

14.

حمدیہ مجموعہ کلام ہے۔

a)

کف میزان

b)

عشق محمدی

c)

عشق الہی

d)

حیطہ صدف

15.

خدا ناشناس کا مطلب ہے۔

a)

ایمان نہ رکھنے والے

b)

جاہل

c)

بے وقوف

d)

معصوم

16.

حمد کا کونسا شعر عشق الہی کی نشان دہی کرتا ہے۔

a)

چوتھا

b)

دوسرا

c)

تیسرا

d)

آخری

17.

یومِ دین سے کیا مراد ہے۔

a)

وحشت کا دن

b)

حشر کا دن

c)

خوشی کا دن

d)

ملاقات کا دن

18.

ڈاکٹر صغری عالم کا انتقال ہوا۔

a)

جنوری2010

b)

جنوری2009

c)

مارچ2019

d)

مارچ2010

19.

ڈاکٹر صغری عالم کا مجموعہ کلام نہیں ہے۔

a)

قوس قزح

b)

حناۓ غزل

c)

صف ریحان

d)

ذکر جمیل

20.

غیر متعلق لفظ الگ کیجئے۔

a)

صدا

b)

آواز

c)

گونج

d)

خاموشی

21.

صداۓ کن سے ابد تک شباب تیرا ہے۔ اس مصرعہ میں شباب سے مراد

a)

اللہ کا جلوہ

b)

جوانی

c)

چاند اور سورج

d)

اوپر کے تمام جوابات صیحح ہیں۔