wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت دہم۔اردو ٹیسٹ،فروری۲۰۲۱

Total questions: 16

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

اپنا نام لکھیں۔

4 lines
2.

جماعت کا فریق اور ایڈمیشن نمبر لکھیے۔

4 lines
3.

سبق"ملمع"اصناف ادب کے لحاظ سے کیا ہے؟

a)

ناول

b)

افسانہ

c)

کہانی

d)

مضمون

4.

ملمع" کس کی تحریر ہے؟

a)

ہاجرہ مسرور

b)

خدیجہ مستور

c)

شفیع عقیل

d)

پریم چند

5.

سبق " ملمع"کے مآخز کا نام کیا ہے؟

a)

سب گیت میرے

b)

سب ترانے میرے

c)

پریم پچیسی

d)

سب افسانے میرے

6.

چغل خور کون سا کام جانتا تھا؟

a)

کان کنی

b)

درزی کا کام

c)

کھیتی باڑی

d)

موچی کا کام

7.

چغل خور نے کیا بتایا کہ کوڑھی کا جسم کیسا ہو جاتاہے؟

a)

نمکین

b)

کھٹا

c)

میٹھا

d)

کڑوا

8.

چغل خوری کا نتیجہ ________کی صورت میں نکلا۔

a)

صلح

b)

سر پھٹول

c)

جنگ

d)

امن

9.

چغل خور کو چغل خور کہا جاۓ تو وہ_______ہو جاتا ہے۔

a)

وحشی

b)

امن پسند

c)

ناراض

d)

ضدی

10.

چغل خور نے کسان سے __________ بعد ایک چغلی کھانے کی اجازت مانگی۔

a)

چار ماہ

b)

چھے ماہ

c)

آٹھ ماہ

d)

دس ماہ

11.

محبوب کی ________ رہنما ہو گئی ہے۔

a)

آرزو

b)

محبت

c)

نفرت

d)

چاہت

12.

کون سا راستہ ہے جہاں باد صرصرصبا ہو گئی ہے۔

a)

بدی کا

b)

نیکی کا

c)

دیار وفا کا

d)

محبوب کا

13.

انتہا تک پہنچنے کی شرط کیا ہے؟

a)

تیز چلنا

b)

ابتدا کرنا

c)

دوڑنا

d)

مرنا

14.

فتنۀ قیامت کاسلسلہ کس سے ملتا ہے؟

a)

محبوب کی گلی سے

b)

محبوب کی خوشی سے

c)

محبوب کی خوش قامتی سے

d)

محبوب کی محبت سے

15.

بے خودی سے ہوش آنے پر کیا ہوتا ہے؟

a)

کاروبار خراب ہوتا ہے

b)

کاروبار جہاں سنورتے ہیں

c)

محبت کم ہوتی ہے

d)

نقصان ہوتا ہے

16.

روح کو محبت کا مزا کب ملتا ہے؟

a)

دل کی ادائیگی سے

b)

دل کی ہمسائیگی سے

c)

دل کے ٹوٹنے سے

d)

دل لگانے سے