wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Dr BILAL's SSLC URDU Ist Lg QUIZ No:16 MACHAR KA ULTIMATUM

Total questions: 17

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

عموماًطنز و مزاح کامقصد کیا ہوتا ہے؟

a)

اصلاح

b)

رسوا

c)

دھوکہ

d)

شہرت

2.

طنز و مزاح کے عناصر کس شاعر سے بھی پہلے ملتے ہیں؟

a)

اقبال

b)

جوش ملیح آبادی

c)

غالب

d)

اکبر الہ آبادی

3.

کس کی شاعری ہویا نثر دونوں میں طنزو مزاح کا عنصر موجود ہے

a)

اقبال

b)

جوش ملیح آبادی

c)

غالب

d)

اکبر الہ آبادی

4.

غالب کے بعد ان جیسا طنز نگار اردو ادب میں پیدا نہیں ہوا؟

a)

دلاور فگار

b)

اکبر الہ آبادی

c)

اقبال

d)

جوش ملیح آبادی

5.

دلاور فگار کا اصل نام کیا ہے؟

a)

دلاور حسین

b)

دلاور فگار

c)

سعید اختر

d)

سعید حسین

6.

دلاور فگار کا تاریخی نام کیا ہے؟

a)

دلاور حسین

b)

دلاور فگار

c)

سعید اختر

d)

سعید حسین

7.

دلار فگار کب پیدا ہوۓ؟

a)

1902

b)

1929

c)

1888

d)

1898

8.

دلاور فگار کہاں پیدا ہوۓ؟

a)

لکھنو

b)

لاہور

c)

بدایوں

d)

دہلی

9.

دلاور فگارنے کس سابق امریکی صدر کی لکھی ہوٸی خود نوشت کا ترجمہ کیا؟

a)

جارج بش

b)

ب کلنٹن

c)

اوبامہ

d)

جمی کرٹر

10.

ان میں سے دلاور فگار کا لکھاہوا مجموعہ نہیں ہے؟

a)

آہنگ

b)

آداب عرض

c)

ازسرنو

d)

مطلع عرض ہے

11.

بلدیہ والے کیا کام کرتے ہیں؟

a)

مچھر مارنے کا

b)

شہر گندہ کرنے کا

c)

جراٸم پر قابو کرنے کا

d)

کتابیں چھپوانے کا

12.

مچھر کسے تنبیہہ کرتا ہے کہ مجھے مار کر تو دیکھو۔

a)

بلدیہ والوں

b)

پولیس والوں

c)

محکمہ تعلیمات

d)

موجودہ گورنمنٹ

13.

کیا چھڑکنے سے مچھر کے چہرے پر چمک آجاتی ہے؟

a)

Fair & lovely cream

b)

Santizer

c)

Ponds powder

d)

DDT

14.

کس کی نظر میں انسان، انسان کا قاتل ہے

a)

قانون

b)

مچھر

c)

پولیس

d)

انسان

15.

مچھر اپنے آپ کو کیا کہتا ہے؟

a)

مچھر

b)

شاہکار

c)

فنکار

d)

فقیر

16.

دلاور فگارنے ان میں سے کونسی نظم لکھی ہے؟

a)

سرحدوں کا جال

b)

جگنو

c)

مچھرکا الٹی میٹم

d)

آمدِ بہار

17.

بلدیہ لفظ کےمعنی کیا ہیں

a)

میونسپلٹی

b)

اسکول

c)

تحصیل آفیس

d)

فلم تھیٹر