wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

"مجھے میرے دوستوں سے بچاوَ اور نظریہ پاکستان"

Total questions: 13

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

آفت کا مارا فقیر کتنے بچوں کا باپ تھا؟

a)

تین

b)

پانچ

c)

سات

d)

نو

2.

مصنف نے کس مصیبت کو فقیر کے لیے نعمت تصور کیا ہے؟

a)

روٹی کی محتاجی

b)

دوست نہ ہونا

c)

غریب الوطنی

d)

بھیک مانگنا

3.

مصنف نے کس دوست کو بھڑ بھڑیا دوست کہا ہے؟

a)

محمد تحسین کو

b)

احمد مرزا کو

c)

قرض خواہ دوست کو

d)

مقدمے باز دوست کو

4.

شاکر صاحب مصنف کو لے گئے۔۔

a)

سلیم پور

b)

دلی

c)

جے پور

d)

شاہ پور

5.

مصنف کا دوست زیادہ بے تکلف اور شور مچانے والا ہے۔

a)

احمد مرزا

b)

شاکر صاحب

c)

قرض خواہ دوست

d)

محمد تحسین

6.

مصنف کا دوست انہیں راجا صاحب سے ملوانےکہاں لے جانا چاہتے تھے؟

a)

جام نگر

b)

احمد نگر

c)

الٰہ باد

d)

احمد آباد

7.

مصنف جس کمرے میں ٹھہرائے گئے اس کی کھڑکی کھلتی تھی۔

a)

باغ میں

b)

چٹیل میدان میں

c)

پائیں باغ میں

d)

دریا کی سمت

8.

نظریہ پاکستان کے مصنف کا نام ہے۔

a)

ڈاکٹر سید عبداللہ

b)

ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خاں

c)

سر سید احمد خاں

d)

جمیل الدین عالی

9.

اکبر کے دور میں دین کی سر بلندی کے لیے کس نے سختیاں جھیلیں؟

a)

حضرت مجدد الف ثانیؒ

b)

ؒشاہ ولی اللہ

c)

سید احمد بریلویؒ

d)

شاہ اسماعیلؒ

10.

سید احمد بریلویؒ اور شاہ اسماعیلؒ کب شہید ہوئے؟

a)

1821 میں

b)

1831 میں

c)

1841 میں

d)

1857 میں

11.

کانگریس کب قائم ہوئی؟

a)

1885ء

b)

1886ء

c)

1895ء

d)

1906ء

12.

مسلم لیگ کس نے قائم کی؟

a)

سر سید احمد خاں

b)

نواب محسن الملک

c)

قائد اعظمؒ

d)

نواب وقار الملک

13.

مصنف نے دنیا میں قومیت کی تشکیل کی کتنی بنیادیں بتائی ہیں؟

a)

ایک

b)

دو

c)

چار

d)

آٹھ