wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

10M Urdu pre-board paper 2021

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

مصنف نے دُنیا میں قومیت کی تشکیل کی کتنی بنیادیں بتائی ہیں؟

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

2.

مصنف کا کون سا دوست زیادہ بے تکلف اور شور مچانے والا ہے۔

a)

احمد مرزا

b)

شاکر صاحب

c)

محمد تحسین

d)

قرض خواہ دوست

3.

’’جمیلہ کتاب پڑھتی ہے ‘‘ اس جملے میں’’فاعل‘‘ ہے

a)

جمیلہ

b)

کتاب

c)

پڑھتی

d)

ہے

4.

سبق ’’ ملمع ‘‘ میں قلی کے سر کو ۔۔۔۔۔۔۔سے تشبیہ دی گئی ہے۔

a)

تربوز

b)

ناریل

c)

کدو

d)

بینگن

5.

چغل خور کو چغل خور کہیں تو وہ

a)

لڑ پڑتا تھا

b)

بھاگ جاتا ہے

c)

ناراض ہو جاتا ہے

d)

شرمسار ہو جاتا ہے

6.

نام دیو مالی کے چہرے پر ۔۔۔۔اورلبوں پر مسکراہٹ کھیلتی رہتی تھی۔

a)

ہنسی

b)

بشاشت

c)

سکون

d)

خوشی

7.

ایسی الفاظ جن کی املا تو ایک ہی ہوتا ہے لیکن معنیٰ دو ہوتے ہیں ۔

a)

مترادف

b)

ہم قافیہ

c)

ذو معنی

d)

ہم معانی

8.

ڈاکڑ اقبالؒ رات کتنے بجے جائے نماز پر بیٹھتے۔

a)

ڈیڑھ بجے

b)

تین بجے

c)

دو ڈھائی بجے

d)

دو بجے

9.

نظم کے لغوی معنیٰ کیا ہیں ؟

a)

شاعری

b)

تنظیم

c)

کلام

d)

تنظیم وترتیب

10.

’’ لفظ‘‘نعمت‘‘ کا تلفظ ہے ۔

a)

نِعمت

b)

نِعمَت

c)

نَعّمَت

d)

نَعمت

11.

لفظ ’’ سکوں ‘‘ کا درست تلفظ ہے ۔

a)

سُکون

b)

سِکون

c)

سَکون

d)

سُکُون

12.

مسدس کا ہر بند ۔۔۔۔۔۔ مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

a)

پانچ

b)

تین

c)

چار

d)

چھ

13.

اس جملے میں کون سا لفظ مستعار لیا گیا ہے ۔’’ماں نے کہا ! میرا چاند سکول سے آگیا ہے‘‘

a)

ماں

b)

چاند

c)

سکول

d)

آگیا

14.

غزل کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے ۔

a)

ردیف

b)

قافیہ

c)

مطلع

d)

مقطع

15.

جگر مراد آبادی کی غزل کا ماخذ ہے ۔

a)

آتشِ گُل

b)

داغِ جگر

c)

شعلہِ طور

d)

کلیات جگر