wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جملوں کا کھیل

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

غیر معیاری کھاد ڈالنے سے فصل خراب ہو گئی

(جملہ الٹ جائے )

a)

معیاری کھاد ڈالنے سے فصل خراب ہو گئی

b)

غیرمعیاری کھاد ڈالنے سے فصل اچھی ہو گئی

c)

معیاری کھاد ڈالنے سے فصل اچھی ہو گئی

2.

مرجھائے پودے خزاں کے آنے کی خبر دے رہے ہیں

(جملہ الٹ جائے )

a)

خزاں کے آنے سے پودے مرجھا رہے پہں۔

b)

لہلاتے پودے بہار کے آنے کی خبر دے رہے ہیں ۔

c)

ہرے بھرے پودے خزاں کے آنے کی خبر دے رہے ہیں

3.

پاکستان میں طب کا شعبہ نمایاں ترقی کر رہا ہے

(جملہ فعلِ ماضی میں بدل جائے )

a)

پاکستان میں طب کا شعبہ نمایاں ترقی کرے گا ۔

b)

پاکستان میں طب کا شعبہ ابھی ترقی کر رہا ہے۔

c)

پاکستان میں طب کا شعبہ نمایاں ترقی کررہا تھا

4.

شریف دن رات محنت کر کے امتحان کی تیاری کرتا ہے

(جملہ فعلِ ماضی میں بدل جائے )

a)

بدمعاش دن رات محنت کر کے امتحان کی تیاری نہیں کرتا ہے

b)

شریف دن رات محنت کر کے امتحان کی تیاری کرتا تھا

c)

شریف دن رات محنت کر کے امتحان کی تیاری کرے گا

5.

ہم کھیلوں کی دنیا میں اپنا ایک الگ مقام رکھتے تھے

(جملہ فعلِ مستقبل میں بدل جائے )

a)

ہم کھیلوں کی دنیا میں اپنا ایک الگ مقام رکھیں گے ۔

b)

ہم کھیلوں کی دنیا میں اپنا ایک الگ مقام رکھتے ہیں ۔

c)

ہم کھیلوں کی دنیا میں اپنا ایک الگ نہیں مقام رکھتے تھے

6.

اقوامِ متحدہ کی کارکردگی مایوس کُن رہی ہے۔

(جملہ فعلِ مستقبل میں بدل جائے )

a)

اقوامِ متحدہ کی کارکردگی مایوس کُن رہی تھی۔

b)

اقوامِ متحدہ کی کارکردگی مایوس کُن رہتی ہے۔

c)

اقوامِ متحدہ کی کارکردگی مایوس کُن رہے گی۔

7.

آسمان پر روشن ستارہ چمک رہا ہے۔

(واحد الفاظ کی جمع کے ساتھ درست جملہ پہچانئے)

a)

آسمان پر روشن ستارے چمک رہے ہیں۔

b)

آسمان پر روشن ستارہ چمک رہا تھا۔

c)

آسمان پر روشن ستارے چمک رہا ہے۔

8.

آندھی کے آتے ہی موم بتی بجھ گئی ۔

(واحد الفاظ کی جمع کے ساتھ درست جملہ پہچانئے)

a)

آندھیوں کے آتے ہی موم بتی بجھ گئی ۔

b)

آندھی کے آتے ہی موم بتیاں بجھ گئی ۔

c)

آندھی کے آتے ہی موم بتیاں بجھ گئیں ۔

9.

افراتفری میں کئے کام ہمیشہ خراب ہوتے ہیں ۔

(جمع الفاظ کی واحد کے ساتھ درست جملہ پہچانئے)

a)

افراتفری میں کئے کام ہمیشہ خراب ہوتے ہے ۔

b)

افراتفری میں کیا کام ہمیشہ خراب ہوتا ہے ۔

c)

افراتفری میں کئے کاموں ہمیشہ خراب ہوتے ہیں ۔

10.

افراتفری میں کئے کام ہمیشہ خراب ہوتے ہیں ۔

(جملے کے معنی نہ بدلیں )

a)

جلدی جلدی میں کئے کام ہمیشہ بگڑ جاتے ہیں

b)

افراتفری میں کیا کام ہمیشہ خراب ہوتا ہے ۔

c)

افراتفری میں کئے کاموں ہمیشہ جلدی ہوتے ہیں ۔