NEW
Font size
WorksheetsClass 10 Monthly test February 2021 Food and nutrition
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
گوشت میں سب سے زیادہ ۔۔۔۔ ہوتی ہے۔
چکنائی
پروٹین
کاربن
ہائیڈروجن
کم عمر کے بچے کی چربی ۔۔۔۔۔ کی ہوتی ہے۔
ہلکے گلابی رنگ
ہلکے کریم رنگ
سیاہی مائل
سرخ
انڈوں کی شناخت کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ انھیں۔۔۔۔ میں ڈالا جائے۔
تیل
سرکے
پانی
شیرے
سبزیوں میں وٹامن۔۔۔۔ کی مقدار بہت پائی جاتی ہے۔
کے
بی
سی
ای
مچھلی کا گوشت۔۔۔۔ اور ڈی سے مالا مال ہوتا ہے۔
وٹامن سی
وٹامن کے
وٹامن اے
وٹامن بی
اچھا گوشت کیسا ہوتا ہے؟
نم دار
نرم
ریشوں والا
ٹھوس اور بندھا ہوا
اناج میں ۔۔۔۔ پروٹین نہیں ہوتی۔
نامکمل
مکمل
سستی
پوری
پھلوں میں ۔۔۔۔۔ کی کثرت ہوتی ہے۔
کاربن
ہائیڈروجن
وٹامنز
چکنائی
دالوں کو گلانے کے لئے۔۔۔۔۔ڈال دیا جاتا ہے۔
نمک
سرکہ
میٹھا سوڈا
پیچ
انڈے کی پروٹین زیادہ پکانے پر ۔۔۔۔ ہو جاتی ہے۔
نرم
بستہ
سیاہ
گرم
انڈے کو پکاتے وقت آنچ ۔۔۔ ہونی چاہئے۔
بہت کم
تیز
بہت آہستہ
نرم
اگر انڈا نرم پختہ کھانا ہو تو۔۔۔۔۔۔ منٹ تک پانی میں رکھیں۔
پانچ چھ
آٹھ نو
دس گیارہ
تین چار
کھانے میں غذائی اجزا کا برقرار رہنا ۔۔۔ کے طریقوں پر مبنی ہے۔
کاٹنے
پکانے
ملانے
پیش کرنے
غذا میں سب سے زیادہ توانائی ۔۔۔۔ سے ملتی ہے۔
پروٹین
حیاتین
چکنائی
سبزیوں
