wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

"علی بخش اور چغل خور"

Total questions: 17

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

سبق علی بخش کس کتاب سے لیا گیا ہے؟

a)

شہاب نامہ

b)

نفسانے

c)

ماں جی

d)

یاخدا

2.

مصنف کام کے سلسلے میں کہاں گئے تھے؟

a)

لاہور

b)

لائل پور

c)

جھنگ

d)

شیخوپورہ

3.

علی بخش کو زمین کہاں دی گئی تھی؟

a)

جھنگ

b)

لاہور

c)

لائل پور

d)

شیخوپورہ

4.

آخری عمر میں علامہ اقبال کا کھانا پینا کم ہو گیا تھا۔

a)

بڑھاپے کی وجہ سے

b)

دمے کی وجہ سے

c)

گلے کی خرابی کی وجہ سے

d)

معدے کی خرابی سے

5.

علی بخش کے مطابق ڈاکٹر علامہ اقبال کی پسندیدہ خوراک کیا تھی؟

a)

پلاوَ

b)

سیخ کباب

c)

پلاوَ اور سیخ کباب

d)

چپلی کباب اور زردہ

6.

حکومت نے علی بخش کو کتنی زمین الاٹ کی تھی؟

a)

آدھا مربع

b)

ایک مربع

c)

دو مربعے

d)

تین مربعے

7.

علامہ اقبال کون سا پھل پسند کرتے تھے؟

a)

انگور

b)

لوکاٹ

c)

آم

d)

خوبانی

8.

ڈاکٹر محمد اقبال رات کے کتنے بجے جا نماز پر جا بیٹھتے؟

a)

ایک بجے

b)

دو بجے

c)

اڑھائی بجے

d)

دواڑھائی بجے

9.

ڈاکٹر اقبال کو سوتے ہوئے جھٹکا لگتا تو کیا کرتے تھے؟

a)

دوائی لے لیتے

b)

علی بخش سے گردن کے پٹھے دبواتے

c)

سو جاتے

d)

بے چین ہو کے ٹہلنے لگتے

10.

سبق چغل خور کس کتاب سےماخوذ ہے؟

a)

پنجابی لوک داستانیں

b)

چینی لوک کہانیاں

c)

پنجاب کی لوک کہانیاں

d)

جاپانی کہانیاں

11.

چغل خور کہاں رہتا تھا؟

a)

گاوَں میں

b)

قصبے میں

c)

شہر میں

d)

بیرون ملک میں

12.

اپنے گاوَں کو چھوڑ کر چغل خور کہاں جا پہنچا؟

a)

دوسرے گاوَں

b)

شہر

c)

بڑے قصبے

d)

دبئی

13.

چغل خور کون سا کام جانتا تھا؟

a)

لکڑی کا

b)

لوہے کا

c)

معماری کا

d)

کھیتی باڑی کا

14.

چغل خور نے روٹی کپڑے کے علاوہ تنخواہ کی بجائے کس چیز کی رعایت مانگی؟

a)

چھے ماہ بعد ایک چغلی کھانے کی

b)

ہر عید پر دس چھٹیاں

c)

ایک سو روپے

d)

دو سو روپے نقد اور یاک چغلی

15.

چغل خور نے کیا بتایا کہ کوڑھی کا جسم کیسا ہوجاتا ہے؟

a)

نمکین

b)

میٹھا

c)

کٹھا

d)

کڑوا

16.

چغل خور اس لیے نہیں مانتا کہ وہ چغل خور ہے کہ۔

a)

اسے ملازمت نہیں ملتی

b)

وہ اسے جھوٹ سمجھتا ہے

c)

کسان کے بھائیوں اور سالوں سے ڈرتاہے

d)

اسے اپنی بے عزتی سمجھتا ہے

17.

چغل خور کو چغل خور کہیں تو وہ۔

a)

لڑ پڑتا ہے

b)

بھاگ جاتا ہے

c)

ناراض ہو جاتا ہے

d)

شرمسار ہو جاتا ہے