wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

food and nutrition class 10

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

زیادہ پکانے سے انڈے کی پروٹین کیسی ہوجاتی ہے؟

a)

سخت

b)

نرم

c)

ذودہضم

2.

مائیکرو ویو میں پکانے کا طریقہ ہے۔

a)

مہنگا

b)

آسان

c)

جدید سائنسی

3.

موسمی پھل کیسے ہوتے ہیں؟

a)

سستے

b)

مہنگے

c)

باسی

4.

پھپھوندی کس جگہ نشونما پاتی ہے؟

a)

گرم مرطوب جگہ پر

b)

ٹھنڈی جگہ پر

c)

عام آب وہوا اور درجہ حرارت میں

5.

آگ پر کھانا پکانے کا طریقہ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

قدیم

b)

جدید

c)

مہنگا

6.

خوراک کو۔۔۔۔۔۔۔ جگہ پر محفوظ کرنا چاہیے۔

a)

روشن

b)

نم

c)

خشک اور صاف

7.

جراثیم کی وہ کون سی قسم ہے جو فوڈ پو ئزننگ کا باعث بنتی ہے۔

a)

بیکٹیریا

b)

وائرس

c)

پھپھوندی

8.

انڈے کو پکاتے وقت آنچ ۔۔۔۔۔۔ ہونی چاہئے۔

a)

تیز

b)

نرم

c)

زیادہ

9.

بیکٹیریا ۔۔۔۔۔۔ ترین جاندار مخلوق ہے۔

a)

اعلی

b)

ادنی

c)

مضبوط

10.

افعال کے لحاظ سے بیکٹیریا کتنی قسم کے ہوتے ہیں۔

a)

2

b)

3

c)

4

11.

اگر گوشت میں کم بافتیں ہوں تو وہ ۔۔۔۔۔۔۔ گلتا ہے

a)

تیز

b)

جلد

c)

آہستہ