wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

VII W چند نصیحتیں کو ئز نمبر 2

Total questions: 10

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

محمد اقبال کو سر ۔علامہ کے علاوہ کس خطاب سے بھی پُکارا جاتا ہے ؟

a)

شمس العلماء

b)

مصّور پاکستان

c)

بہا در شاہ

2.

محمد اقبال نے کس کس زبان میں شا عری کی ؟

a)

اردو / عربی

b)

اردو /انگلش

c)

اردو/ فارسی

3.

علامہ اقبال کس پرندے کی خصوصیات بچوں میں دیکھنا چا ہتے تھے ؟

a)

شا ہین

b)

چیل

c)

بلبل

4.

علامہ اقبال کی کسی ایک تصنیف کا نام بتا ئیے

a)

نسخہ ہائے وفا

b)

جاوید نامہ

c)

اقبال سے حالی تک

5.

شاعر کے خیال میں مشکلات کا مقا بلہ کس جذبے سے کرنا ممکن ہوتا ہے ؟

a)

دوستی کے

b)

ہمدردی کے

c)

ہمت کے

6.

کس طرح کے لوگ محنت سے جی چُراتے ہیں ؟

a)

نکمے کا ہل

b)

غریب

c)

دولت مند

7.

کیسے لوگوں کی صحبت ہمیں کامیابی کا راستہ دکھا تی ہے ؟

a)

زہین لوگوں

b)

نیک لوگوں

c)

چالاک لوگوں

8.

انسان کو اپنے جیسوں کے علاوہ کس کا خیال رکھنا چا ہیے

a)

والدین کا

b)

دوستوں کا

c)

جانداروں کا

9.

بزرگوں کی نصیحت کی کیا وجہ ہو تی ہے ؟

a)

سکون و آرام

b)

بھلا ئی اور تر بیت

c)

ثواب حاصل کرنا

10.

شاعر علامہ اقبال نے سب سے بڑی دولت کسے قرار دیا

a)

نصیحت کو

b)

بزرگوں کو

c)

علم کو