wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu grammar

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

جُملے کے حصے ہوتے ہیں۔

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

2.

جس جُملے میں کسی شخص یا چیز کا نام لیا جائے وہ کہلاتا ہے۔

a)

مسند

b)

مسند الیہ

c)

جُملہ فعلیہ

d)

جُملہ اسمیہ

3.

ایسے افعال جس میں کام کرنے کا تصور نہ ملتا ہو اُسے کہتے ہیں ۔

a)

فعلِ تام

b)

فعلِ ناقص

c)

مبتدا

d)

خبر

4.

جس جُملے میں فعلِ تام آئے اُسے کہتے ہیں ۔

a)

مبتدا

b)

خبر

c)

جُملہ فعلیہ

d)

جُملہ اسمیہ

5.

جس جُملے میں ہے ، تھا، یا ہو گیا آئے وہ کہلاتا ہے۔

a)

جُملہ اسمیہ

b)

جُملہ فعلیہ

c)

مسند الیہ

d)

خبر

6.

جو جُملہ کسی کام کو ظاہر کرے وہ کہلاتا ہے۔

a)

مسند

b)

مسند الیہ

c)

جملہ فعلیہ

d)

جُملہ اسمیہ

7.

جس جُملے میں کسی بات کی خبر دی جا رہی ہو وہ کہلاتا ہے۔

a)

فعلِ ناقص

b)

فعلِ تام

c)

مسند

d)

مسند الیہ

8.

جملہ اسمیہ میں مسند الیہ کو کہتے ہیں۔

a)

مبتدا

b)

خبر

c)

فعلِ ناقص

d)

فعلِ تام

9.

جس جُملے میں فعل ، فاعل اور مفعول ہوتے ہیں وہ کہلاتا ہے۔

a)

جملہ اسمیہ

b)

جُملہ فعلیہ

c)

مرکبِ تام

d)

مرکبِ ناقص

10.

جُملہ فعلیہ کے مسند الیہ کو یہ بھی کہا جاتا ہے۔

a)

مبتدا

b)

فعل

c)

فاعل

d)

مفعول

11.

کلام کے اقسام ہیں۔

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

12.

وہ جُملہ جسے پڑھ کر پورا مطلب سمجھ میں نہ آئے وہ کہلاتا ہے۔

a)

کلامِ ناقص

b)

کلامِ تام

c)

جُملہ فعلیہ

d)

جُملہ اسمیہ

13.

تیز گھوڑا ، نیک لڑکا ،قواعد کے لحاظ سے ہیں۔

a)

مُرکبِ ناقص

b)

مُرکبِ تام

c)

مُرکبِ اضافی

d)

مُرکبِ مسند

14.

لفظ '' ذہین'' قواعد کے لحاط سے ہے۔

a)

مسند الیہ یا مبتدا

b)

مسند یا خبر

c)

فعلِ ناقص

d)

فعلِ تام

15.

اسلم نے خط لکھا ''قواعد کے لحاظ سے ہے''

a)

جُملہ اسمیہ

b)

جُملہ فعلیہ

c)

مفعول

d)

فاعل