wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu MCQs Session 1

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

سبق بوڈہی کاکی ________ نے تہریر کیا۔

a)

میرزا ادیب

b)

قدرت اللہ شہاب

c)

منشی پریم چند

d)

حکیم محمد سعید

2.

اونۂ کے معائنے _________ ہیں۔

a)

گرم

b)

ٹالنا

c)

زندگی

d)

رشتہ

3.

سبق رشتہ ناتا _________ کی تحریر ہے۔

a)

سرسید احمد خان

b)

میرزا ادیب

c)

محمد حسین آزاد

d)

مولانا عبدالحق

4.

سر سید احمد خان ______ میں پیدا ہوئے

a)

1717

b)

1739

c)

1839

d)

1817

5.

دوسروں کے مونھ سے اپنی تعریف نہیں. سننا پسند نہیں کرتے تھے۔

a)

رسول اکرم صلیٰ اللہُ علیہِ وسلّم

b)

قاضی مطیع الرحمان

c)

علامہ اقبال

d)

قایدِ اعظم

6.

"درد" کے معائنے کے ________ ہیں”

a)

تکلیف

b)

استاد

c)

استمال

7.

مولانا محمد حسین آزاد نے ______ میں وفات پائی۔

a)

1695

b)

1888

c)

1910

d)

1961

8.

بچوں کی پرورش ممکن نہیں اگر مہبت نہ ہو۔

a)

بہن بھائی کو

b)

دوستوں کو

c)

ماں باپ کو

d)

پڈوسیوں کو

9.

مسلمانوں نے ہمیشہ ________ کو اپنا شیوہ بنایا ہے۔

a)

رواداری

b)

عہد

c)

اسلام

d)

حقیقت

10.

ہندوؤں نے اردو زبان کے مقابلے میں قائم کی۔

a)

انگریزی

b)

فارسی

c)

سنسکرت

d)

ہندی

11.

پہلی جنگِ عظیم _______ میں ہوئی

a)

1910

b)

1911

c)

1912

d)

1914

12.

محمد فاضل کی چھوٹی بہو _______ تھی۔

a)

اکبری

b)

اصغری

c)

انورای

d)

افساری

13.

بزرگوں کی عقل پختہ اور _________ ہوتی ہے۔

a)

نا قص

b)

تجربہ کار

c)

بے مثال

d)

نا تجربہ کار

14.

جیوے جیوے پاکستان _________ نے تہریر کیا۔

a)

حسرت موہانی

b)

بہادری شاہ ضفر

c)

جمیل الدین عالی

d)

مرزا غلام

15.

کے مشہور خطوط کتاب میں شامل ہیں۔

a)

معجزہً الدین

b)

حفیظ جالندھری

c)

علامہ اقبال

d)

مرزا غالب

16.

حکیم صاحب کے چھوٹے بھائی _________ تھے۔

a)

روح اللہ خان

b)

فتح اللہ خان

c)

امان اللہ خان

d)

نصر اللہ خان

17.

پریم چند نے فارسی اور اردو کی تعلیم ________ سے حاصل کی۔

a)

مدرسہ

b)

اسکول

c)

سر سید

d)

مولوی صاحب

18.

سبق "سیانہ بادشاہ" کی مرٓجم __________ ہے۔

a)

ایاز علی شیخ

b)

ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ

c)

مہرالنساء

d)

سعدیہ سیم آرا سراج

19.

ساہوکار کے ________ بیٹے تھے۔

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

d)

چھ

20.

چھ ستمبر کو جاوید کی ____________ سال گرہ تھی۔

a)

اکیسویں

b)

بائیسویں

c)

تیسویں