NEW
Font size
Worksheetsمکمل نصاب
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
سبق "ہجرت نبوی ص" میں شامل آیت کس سورہ سے لی گئی ہے؟
نمل
نہل
توبہ
آل عمران
سراقہ بن جحشم کو کس نے فرمان امن لکھ کر دیا؟
حضرت علی علیہ السلام
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے غلام نے
حضور پاک ص نے
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
سبق "کاہلی" مقالات سر سید کے کون سے حصے سے لیا گیا ہے؟
پہلے
دوسرے
چوتھے
پانچوے
سقا کس وقت پانی دینے آیا؟
صبح
دوپہر
سہ پہر
شام
بیوی نے میاں کو کون سی مقوی چیز استعمال کرنے کا کہا؟
یخنی
نارنگی کا رس
ساگودانہ کی کھیر
مالٹد ملک
مضمون نگار نے دوسرے سوال کا جواب کس سے پوچھا؟
ہم جماعت سے
گارڈ سے
منشی سے
استاد سے
مصنف کا پہلا پرچہ کون سا تھا؟
سائنس کا
ریاضی کا
اصول قانون کا
فلسفہ کا
ماسٹر جی نے کیا پہن رکھا تھا؟
شیروانی
پتلون
تھری پیس سوٹ
شلوار
ماسٹر جی کو کہاں بٹھایا گیا؟
فرش پر
ستھر پر
کرسی پر
چارپائی پر
جس پر خدا کا بھید کھلا وہ
کچھ کہہ نہ سکا
چپ ہو گیا
حیران ہوا
کامیاب ہوا
طیور کہاں نغمہ زن تھے
شجر میں
گھونسلوں میں
کھیتوں میں
خلوت اوراق میں
کاش پوچھو کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہے؟
مدعا
ماجرا
مسئلہ
معاملہ
ساری مستی شراب کی سی ہے یہ مثال ہے؟
تلمیح کی
استعارہ کی
کنایہ کی
تشبیہ کی
غزل کا پہلا ہم قافیہ ہم ردیف شعر کیا کہلاتا ہے؟
مطلع
مقطع
حسن مطلع
حاصل غزل شعر
وہ مشترک صفت یا خصوصیت جو مشبہ اور مشبہ بہ میں پائی جائے کہلاتی ہے؟
غرض تشبیہ
حرف تشبیہ
وجہ شبہ
طرفین تشبیہ
