NEW
Font size
Worksheetsقواعد کی کوئز
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
سرحدوں کا جال نظم لکھنے والے شاعر ہیں
فراق گورکھپوری
علامہ اقبال
خلیل مامون
سلیمان خمار
لال قلعے میں سنائی گئی جوش کی نظم کا عنوان تھا ۔
صبح آزادی
جواہر آزادی
ماتم آزادی
جوش آزادی
امیر خسرو کے والد کا تعلق اس قبیلے سے تھا
بنی کلب
قریش
ہزارہ
مخدوم
امیر خسرو نے علاؤالدین خلجی کے بیٹے مبارک شاہ خلجی کی فرمائش پر یہ مثنوی لکھی ۔۔۔
نہ دو پہر
نہ شہر
نہ چار پہر
نہ سپر
جملہءفعلیہ کی نشاندہی کیجئے
خدا ایک ہے
ناصر گھوم گھام کر آیا
عدیل نیک ہے
ریحان ذہین ہے
شاعر نے جگنو نظم اس عمر میں لکھی ۔
انیس سال
بیس سال
اکیس سال
چوبیس سال
مضمون کا پہلا حصہ کہلاتا ہے ۔
تمہید
نفس مضمون
خاتمہ
اختتام
غزل میں مطلع کے علاوہ دوسرے شعرکے دونوں مصرعوں میں بھی قافیہ و ردیف ہو تو وہ شعرکہلاتا ہے ۔۔۔
بیت الغزل
حسن غزل
مقطع
حسن مطلع
ماہر القادری کا مجموعے کلام نہیں ہے
محسوسات ماہر
جذبات ماہر
ذکر جمیل
رحمت عالم
رباعی کا چوتھا مصرعہ ہوتا ہے ۔
دوہا
مطلع
مقطع
حاصل کلام
وہ خطوط جو تجارت میں لین دین کے تعلق سے لکھے جاتے ہیں ،کہلاتے ہیں
دفتری خط
سرکاری خط
نجی خط
کاروباری خط
غزل کے آخری شعر کو کہتے ہیں ۔
مقطع
مطلع
حسن مطلع
ان میں سے کوئی نہیں
کلام میں کسی دو الگ چیزوں کو ان کی مشترک صفت کی بنا پر ایک دوسرے کی مثال دی جاتی ہے ۔۔۔
صنعت تلمیح
صنعت تشبیہہ
صنعت تضاد
صنعت تکرار
پابند نظم میں مصرعے یکساں ہوتے ہیں جبکہ آزاد نظم کے مصرعوں میں ارکان
ملتے جلتے رہتے ہیں
مساوی ہوتے ہیں
گھٹتے بڑھتے رہتے ہیں
قوافی کی پابندی ہوتی ہے
وہ نظم جس میں مرحوم شخص کی تعریف کی جاتی ہے ۔۔۔
نعت
حمد
غزل
مرثیہ
