NEW
Font size
Worksheetsمجموعہ نظم و نثر
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
نماز کے مصنف کون ہیں ؟
شبلی نعمانی
سرسید احمد خان
الطاف حسین حالی
قومی تشکیل کا مصنف کا نام کیا ہے؟
محمد حسین آزاد
وحید قمر
اشرف صبوحی
نیلی جھیل کی نوعیت کیا ہے؟
سنجیدہ
طنز و مزاح
سفرنامہ
کرنل محمد خان کے سبق کا نام کیا تھا؟
مرزا چپاتی
اونھ
سفارش طلب
پریٹوریا میں ایک شام کی ہیت یا نوعیت کیا ہے؟
سفرنامہ
خاکہ
طنزومزاح
انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا کے مصنف کون ہیں؟
مولانا شبلی نعمانی
سرسید احمد خان
محمد حسین آزاد
ہم نے دینا میں آکے کیا دیکھا '' کے شاعر کون ہیں؟
حسرت مویانی
بہادر شاہ طفر
میر تقی میر
جگر مراد آبادی کی غزل کا مصرعہ ہے
کہاں کے لالہ گل کیا بہار توبہ شکن
کچھ اشارے تھے جنہیں دنیا سمجھ بیٹھے تھے ہم
فقیرانہ ائے صدا کر چلے
ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے کی شاعرہ کون ہیں
ہاجرہ مسرور
پروین شاکر
ادا جعفری
تصور سے کسی کے میں نے کی ہے گفتگو برسوں کے شاعر کا نام ہے
خواجہ حیدر آتش
حسرت موہانی
میر تقی میر
