wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

صنعت تضاد میں استعمال ہوتا ہے؟

a)

شعر میں ہم آواز الفاظ

b)

شعر میں متضاد الفاظ

c)

شعر میں ہم وزن الفاظ

d)

شیر میں مترادفات

2.

غزل کے لغوی معنی ہیں

a)

مردوں سے بات کرنا

b)

والد سے بات کرنا

c)

عورتوں سے بات کرنا

d)

دوست سے بات کرنا

3.

ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتنا

وہی "لن ترانی" سنا چاہتا ہوں

اس شعر میں شاعر کونسی صنعت استعمال کر رہا ہے؟

a)

صنعت تضاد

b)

صنعت طباق

c)

صنعت تشبیہ

d)

صنعت تلمیح

4.

پتہ پتہ ،بوٹا بوٹا،حال ہمارا جانے ہے

جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے

اس شعر میں کونسی صنعت کا استعمال کیا گیا ہے؟

a)

صنعت تجنیس

b)

صنعت تکرار

c)

صنعت تضاد

d)

صنعت استعارہ

5.

خسرو کے والد اس قبیلے سے تعلق رکھتے تھے ۔

a)

قائی قبیلہ

b)

قریش قبیلہ

c)

ہزارہ قبیلہ

d)

چاسار قبیلہ

6.

تم میرے پاس ایسے کو لائے ہو جو"

"خاقانی سے دو قدم آگے ہوگا

یہ جملہ امیر خسرو کو بچپن میں دیکھ کر انہوں نے کہا۔

a)

درویش

b)

عالم

c)

فاضل

d)

استاد

7.

امیر خسرو کو سلطانی تخلص اختیار کرنے کا مشورہ انہوں نے دیا۔

a)

بختیار خلجی

b)

علاؤالدین خلجی

c)

خواجہ عز الدین

d)

مرد درویش

8.

مبارک شاہ خلجی کی فرمائش پر امیر خسرو نے یہ مثنوی لکھی۔

a)

مثنوی سحرالبیان

b)

مثنوی مولانا روم

c)

مثنوی بدرمنیر

d)

نہہ سپر

9.

مشہور موسیقار گو پال کو شکست دے کر امیر خسرو نے کونسا خطاب یا یا

a)

نائک

b)

بادشاہ

c)

رتن

d)

استاد

10.

مصیبت کا پہاڑ" کے معنی کیا ہیں"

a)

چھوٹی مصیبت

b)

بڑی مصیبت

c)

آرام

d)

مشکل