wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

فاطمہ بنت عبداللہ

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

شاعر نے فاطمہ کو حور کہا

a)

ارضی

b)

آسمانی

c)

صحرائی

d)

جنت کی

2.

یہ نظم کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے

a)

بانگِ درا

b)

بالِ جبریل

c)

ضربِ کلیم

d)

ارمغان حجاز

3.

اپنی خا کستر سے شاعر کی کیا مراد ہے؟

a)

سرزمینِ طرابلس

b)

اُمتِ مسلمہ

c)

سر زمین پاک و ہند

d)

سر زمین سیالکوٹ

4.

نظم ’’فاطمہ بنت عبداللہ کس کی تخلیق ہے؟

a)

حفیظ جالندھری

b)

علامہ اقبال

c)

ظفر علی خاں

d)

احسان دانش

5.

فاطمہ بوقتِ شہادت کس فرض کی ادائیگی مین مصروف تھی؟

a)

پانی پلانے میں

b)

مرہم پٹی کرنے میں

c)

دیکھ بھال میں

d)

لڑنے میں

6.

نظم ’’ میدان کربلا میں گرمی کی شدت صنفِ سخن کے لحاظ سے کیا ہے

a)

آزاد نظم

b)

قصیدہ

c)

شہرِ آشوب

d)

مرثیہ

7.

دن کے مثال شب سیاہ ہونے کی وجہ کیا تھی

a)

آفتاب کی حدت

b)

دھوپ

c)

تپش

d)

لُو

8.

نہنگوں پر گرمی کا کیا اثر تھا؟

a)

پسینے چھوٹ رہے تھے

b)

بے ہوش تھے

c)

جان لبوں پر تھی

d)

ہانپ رہے تھے

9.

زمین پر خلقِ خدا کس چیز کو ترس رہی تھی

a)

سبز

b)

نیلا

c)

زرد

d)

سرخ

10.

’[میدانِ کربلا میں گرمی کی شدت کس شاعر کی تخلیق ہے

a)

مرزا ادیب

b)

میر انیس

c)

مولوی میر حسن

d)

میر خلیق