wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Towheed

Total questions: 10

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

شیعہ اسلام کے کتنے حصے ہیں؟

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

e)

5

2.

اصول دین، سن کر آپ کی ذہن میں کیا آتا ہے؟

a)

اسلامی احکامات

b)

اسلامی تاریخ

c)

اسلامی طریقے

d)

بنیادی اسلام

3.

توحید کیا ہے؛

a)

اللہ تعالیٰ کو واحد ماننا

b)

اللہ تعالیٰ کو قدیم ماننا

c)

اللہ تعالیٰ کو قادر ماننا

d)

اللہ تعالیٰ کو مدرک ماننا

4.

اسلام پر چلنے والے مومن کو کیا کہتے ہیں

a)

درست

b)

غلط

5.

مسلمان ہونے کے لیے کیا کرنا پڑا ہے

a)

مسجد جانا

b)

کلمہ طیبہ

6.

موسیٰ علیہ السلام کس امت کے نبی تھے

a)

بنی اسرائیل

b)

بنی خزانہ

c)

بنی مدریکہ

7.

جان لینے والے فرشتے کا نام ہے

a)

اسرافیل

b)

میکائیل

c)

عزرایل

d)

اسرافیل

8.

قاری صاحب نے کس امام علیہ السلام کے خوف خدا کا ذکر کیا ہے

a)

امام زین العابدین علیہ السلام

b)

امام محمد باقر علیہ السلام

c)

امام مولا علی علیہ السلام

9.

کون سے نبی مٹی سے پرندے بنا کر اڑا دیا کرتے تھے

a)

حضرت موسٰی علیہ السلام

b)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

c)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

10.

قدیم کیا ہے

a)

اللہ تعالیٰ زندہ رہے گا

b)

اللہ تعالیٰ ہمیشہ زندہ رہے گا

c)

اللہ تعالیٰ کی بادشاہی

d)

اللہ تعالیٰ ازل سے ابد تک رہے گا