wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Dr BILAL's SSLC URDU QUIZ No2 on HAJJATUL WIDA حجة الوداع

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

حجة الوداع کس کتاب کا حصہ ہے؟

a)

ارض القرآن

b)

رحمت عالم

c)

نقوش سلیمانی

d)

سیرت عاٸشہ

2.

ان میں سے علامہ شبلی کی کس کتاب کوسیدسلیمان ندوی نے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔

a)

حیات شبلی

b)

سیرت النبی

c)

سیرت عاٸشہ

d)

رحمت عالم

3.

کس تاریخ کو منادی ہوٸی کی حضور ﷺ حج کے ارادے سے مکہ تشریف لے جاٸیں گے

a)

ذیقعدہ 10ھ

b)

ذیقعدہ26 ھ

c)

ذی الحجہ 5ھ

d)

ذیقعدہ 9ھ

4.

حضور ﷺ کی اونٹنی کا نام کیا تھا؟

a)

قصوا

b)

کسوا

5.

حضور ﷺ مقام ابراہیم پر کھڑے ہوکر کتنے رکعت نماز ادا کی؟

a)

4

b)

3

c)

2

d)

8

6.

کس مقام پرحضور ﷺ قصوا پر بیٹھے بیٹھے ہی حج کا خطبہ دیا

a)

منیٰ

b)

مزدلفہ

c)

میدان عرفات

d)

جمرہ

7.

حضور ﷺ کس مقام پرپہلے مغرب پھرعشا کی نماز ادا کی؟

a)

مزدلفہ

b)

منیٰ

c)

عرفات

d)

جمرہ

8.

تمام عرب میں _________ کاایک جال بچھا ہوا تھا

a)

سودی کاروبار

b)

مکڑی

c)

بے روزگاروں

d)

چوروں

9.

خطبہ سے فارغ ہوۓ تو کس صحابی نے اذان دی ؟

a)

بلال

b)

عمر فاروق

c)

حضرت علی

d)

ابوبکر صدیق

10.

حجة الوداع کے موقعہ پر مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟

a)

ایک کروڑ

b)

ایک ہزار

c)

ایک لاکھ

d)

ایک لاکھ پچیس ہزار

11.

حجة الوداع سبق کے مصنف؟

a)

علامہ شبلی

b)

سید سلیمان ندوی

c)

مولانا ابوالکلام آزاد

d)

محمد رفیع انصاری

12.

سید سلیمان ندوی کب پیدا ہوۓ؟

a)

1884

b)

1888

c)

1953

d)

1877

13.

سید سلیمان ندوی کا انتقال کب ہوا؟

a)

1884

b)

1953

c)

1958

d)

1952

14.

حجة الوداع کے موقعہ پر حضورﷺ ذی الحجہ کی کس تاریخ کو مکہ میں داخل ہوۓ؟

a)

9

b)

3

c)

4

d)

5

15.

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ________کے معاملے میں اللہ سے ڈرو

a)

عورتوں

b)

بچوں

c)

بوڑھوں

d)

مردوں

16.

کسی عربی کو کسی عجمی پر اور کسی عجمی پر کسی ______پر کوٸی بڑاٸی نہیں۔

a)

عربی

b)

ایرانی

c)

ہندوستانی

d)

عراقی

17.

حج کے دوسرے کاموں سے فرصت پاکرکس تاریخ کو سارا قافلہ اپنے اپنے مقام کو روانہ ہوا؟

a)

14 ذی الحجہ

b)

ذی الحجہ 15

c)

ذی الحجہ 10

d)

ذی الحجہ12

18.

وہ جگہ جہاں شیطان حضرت ابراہہیم علیہ سلام کو بہکایا تھا؟

a)

عرفات

b)

جمرہ

c)

منیٰ

d)

مدینہ

19.

حضور ﷺ حجاج کرام کے ساتھ 9ذی الحجہ کو صبح کی نماز پڑھ کر منیٰ سے روانہ ہوکر کہاں ٹہرے؟

a)

مزدلفہ

b)

میدان عرفات

c)

مدینہ

d)

خانہ کعبہ

20.

حجة الوداع کے موقعہ پر حضور ﷺ نے کس مقام پر احرام باندھ کر قصوا نامی اونٹنی پر سوار ہوۓ؟

a)

ذوالحلیفہ

b)

خانہ کعبہ

c)

منیٰ

d)

میدان عرفات