NEW
Font size
WorksheetsDr BILAL's SSLC URDU Ist Lg QUIZ No:14 سرحدوں کا جال
Total questions: 19
Worksheet time: 10mins
سر حدوں کاجال نظم کس نے لکھی؟
دلار فگار
سلیمان خمار
سلیمان خطیب
شاد عظیم آبادی
ان میں سے کونسی صنف مختلف ہیٸتوں میں لکھی جاتی ہے؟
غزل
رباعی
قصیدہ
نظم
آزاد نظم میں مصرعوں کے ارکان کیا ہوتے ہیں؟
صرف گھٹتے ہیں
صرف بڑھتے ہیں
گھٹتے بڑھتے ہیں
یکساں رہتے ہیں
آج کل کیا لکھنے کا چلن عام ہے
آزاد اور نثزی نظمیں
قصیدے
مرثیے
مثنویاں
آزاد نظم کی ایک اور خصوصیت ۔
ردیف و قوافی کی پابندی
ردیف و قوافی کی پابندی سے آزادی
ہر دوسرے مصرعوں میں ردیف و قافیے ہوتے ہیں
تمام۔مصرعوں میں ردیفو قافیےہوتے ہیں
پابند نظم میں مصرعوں کے ارکان کیا ہوتے ہیں؟
صرف گھٹتے ہیں
صرف بڑھتے ہیں
گھٹتے بڑھتے ہیں
یکساں رہتے ہیں
سلیمان خمار کااصل نام کیا ہے؟
قاسم علی
قاسم سلیمان
سلیمان علی
قاسم خمار
نظم سر حدوں کا جال کس رکن میں لکھی گٸی ہے؟
فاعلن
فاعلاتن
فعولن
فعولاتن
نظم سرحدوں کا جال میں کس مسلہ کو سہل انداز میں پیش کیا گیا ہے؟
عالمی مسلہ
سماجی مسلہ
مذہبی مسلہ
تعلیمی مسلہ
سلیماج خمار کہاں پیدا ہوۓ؟
باگلوٹ
بدامی
جمکھنڈی
امین گڑھ
سلیمان خمار کب پیدا ہوۓ؟
1944
1947
1942
1950
سلیماخمار کا پہلاشعری مجموعہ کونسا ہے؟
آخری سفر
تیسرا سفر
سفرٍ آخرت
سمندرجاگتا ہے
سلیماخمار کا دوسرا شعری مجموعہ کونسا ہے؟
آخری سفر
تیسرا سفر
سفرٍ آخرت
سمندرجاگتا ہے
وہ جگہ جہاں زمین و آسمان ملتے نظر آتے ہیں۔
سرحد
اُفق
خلا
مسکن
خدا نے جب زمیں بناٸی تو اس پر ملک کی کیا نہیں تھیں؟
ریاستیں
سرحدیں
شہر
آبادی
نسلِ آدم کو پہلے کیا حاصل تھیں؟
آزادیاں
قید
آج کے دورکا آدمی کس میں پھنس گیا؟
مکڑی کے جال میں
اپنے ہی ہاتھوں بناۓہوۓ جال
سرکار کے جال
دوسروں کے جال
زمینی لکیروں سے انسانی زندگی میں کیا تبدیلیاں آٸی؟
آدمی اپنے ہی جال میں پھنس گیا
جہاں چاہے وہ آزادی سے گھوم سکتا ہے
ساری دنیا ایک ہی ملک ہے
رہنے کی جگہ ۔۔۔ کے لیے کونسا لفظ ان میں سے درست ہے۔
مسکن
سرحد
ا ُفق
نسل
