wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Arabic Quiz

Total questions: 20

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

ویمنعون........

a)

ادغامشفوی

b)

اظہار شفوی

c)

اخفاء شفوی

2.

.....سلام كاجواب دینا

a)

سنت

b)

واجب

c)

فرض

3.

فرشتےاللہ تعالیٰ کی......... مخلوق ہیں.

a)

بہترین

b)

نورانی

c)

فرمانبردار

4.

ثلاثۃعشرہ........ ہے

a)

15

b)

12

c)

13

5.

.......میں تین فرض ہیں

a)

غسل

b)

وضو

c)

نماز

6.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم...... میں پیداہوءے

a)

شہر مکہ

b)

شہرمدینہ

c)

شہر عرب

7.

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امی جان........ تہیں

a)

بی بی عائشہ رضی اللہ عنہا

b)

بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا

c)

بی بی آمنہ رضی اللہ عنہا

8.

نماز پڑھنے سے پہلے....... کرنا ضروری ہے

a)

وضو کرنا

b)

نیت کرنا

c)

سلام کرنا

9.

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کا معجزہ....... ہے

a)

عصا

b)

لوہے کا نرم ہونا

c)

معراج کا سفر

10.

اعمال لکہنے والے فرشتوں کو....... کہتے ہیں

a)

منکر نکیر

b)

کراماکاتبین

c)

حفظہ

11.

قدرت کے معنی طاقت کے ہیں

a)

صحیح

b)

غلط

12.

سورۃالناس میں........ آیتں ہیں

a)

6

b)

4

c)

7

13.

مسجد سے دائیں پاؤں باہر نکا لنا

a)

غلط

b)

صحیح

14.

ثنا ربنا لک الحمد کو کہتےہیں

a)

صحیح

b)

غلط

15.

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کانام محمد...... نے رکہا

a)

آمنہ نے

b)

دادا نے

c)

ابو میاں نے

16.

ستون کو عربی میں 100 کہتے ہیں

a)

غلط

b)

صحیح

17.

بڑی کتابوں کوکتاب کہتے ہیں

a)

صحیح

b)

غلط

18.

مسجد سے نکلتے وقت اعتکاف کی نیت کرنا

a)

غلط

b)

صحیح

19.

......مخلوق کی روح قبض کرتے ہیں

a)

جبرئیل علیہ السلام

b)

میکا ءیل علیہ السلام

c)

عز راءیل علیہ السلام

20.

رکوع سے اٹھتے ہوئے........ کہنا چاہیے

a)

سمع اللہ لمن حمدہ

b)

ربنا لک الحمد