NEW
Font size
WorksheetsUrdu December Test :1(کثیرالانتخابی سوالات)
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
کانگریس کب قائم ہوئی؟
1906ء
1895ء
1886ء
1885ء
اکبر کے دور میں دین کی سر بلندی کے لئے کس نے سختیاں جھیلیں۔
حضرت مجدد الف ثانی
شاہ ولی اللہ
سید احمد بریلوی
شاہ اسٰمعیل شہید
کس نے انگریزوں سے مفاہمت کو غنیمت جانا؟
سرسید احمد خان
محمد علی جو ہر
قائداعظمؒ
علامہ محمد اقبالؒ
مصنف نے کس دوست کو بھڑبھڑیا دوست کہا ہےَ
احمد مرزا
مقدمے باز
قرض خواہ
محمد تحسین
’’اس جملے میں مفعول ہے ‘‘، ’’جمیلہ کتاب پڑھتی ہے ’’
جمیلہ
کتاب
پڑھتی
ہے
شاکر صاحب مصنف کو لے گئے۔
جے پور
شاہ پور
سلیم پور
دلیّ
لڑکی کے بھائی کا نام کیا تھا؟
شکیل
راحیل
عقیل
بخیل
سیاہ ریشمی برقعے میں لپٹی کھڑی تھی۔
خاتون
بڑھیا
عورت
لڑکی
جب لڑکی ریلوے اسٹیشن پہنچی تو گاڑیآنے میں کتنی دیر تھی؟
ایک گھنٹہ
آدھا گھنٹہ
چند منٹ
پندرہ منٹ
سبق ’’ چغل خور‘‘ کا ماخذ ہے۔
پنجابی لوک داستانیں
چینی لوک داستانیں
غاز یا شہید
ادبی مکالمے
ایسا جملہ جو وضاحت کے لئے بولا جاتا ہے ،کہلاتا ہے۔
جملہ خبریہ
جملہ طنزیہ
جملہ معترضہ
جملہ اعتراضیہ
اس صلاحیت کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تک پہچانے میں ساری نیکی اور بڑائی ہے۔
بلند درجہ
بام عروج
درجہ کمال
بہترین درجہ
ڈاکڑ اقبال صاحب رات کتنے بجے جائے نماز پر آ بیٹھتے تھے۔
دو بجے
دو ڈھائی بجے
ڈیڑھ بجے
تین بجے
جرمن لیڈی جو علامہ اقبالؒ کے بچوں کی اتالیق تھیں ،اُن کا نام کیا تھا؟ َ
ڈورس
ڈورس خاتون
ڈورس احمد
ڈورس لیڈی
علامہ اقبالؒ اکثر گنگنایا کرتے تھے ؟
تورہ ،تو رہ ،شوق سے
کبھی اے حقیقت منتظر
خودی کر کر بلند اتنا
مسلمان کے لہو
