Worksheetsاردو کوئز
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
میدان کربلا مین گرمی کی شدت کے شاعر ہیں۔
الطاف ھسین حالی
میر انیس
شبلی نعمانی
میر تقی میر
میر انیس کی وجہ شہرت ہے۔
مرثیہ نگاری
مضمون نگاری
نظم گوئی
غزل گوئی
میدان کربلا مین گرمی کی شدت ماخوذ ہے
رباعیات انیس سے
انیس کے سلام سے
کلیات میر انیس سے
انیس کے مرثیے سے
نظم میدان کربلا میں گرمی شدت ’’صنف سخن کے لحاظ سے کیا ہے؟
آزاد نظم
قصیدہ
غزل
مرثیہ
رن کی زمین سرخ تھی اور۔۔۔۔ آسماں
سبز
نیلا
سرخ
زرد
زمین پر خلق خدا کس چیز کو ترس رہی تھی؟
پانی کو
آبِ خنک کو
ٹھنڈی ہوا کو
بادل کے سائے کو
دن کے مثالِ شب سیاہ ہونے کی کیا وجہ ہے؟
آفتاب کی حدت
دھوپ
تپش
لُو
نہنگ پر گرمی کا کیا اثر تھا؟
بے ہوش تھے
پسینے چھوٹ رہے تھے
جان لبوں پہ تھی
ہانپ رہے تھے
پتھر پگھل کر۔۔۔۔۔۔۔ہو گئے تھے
راکھ
خاک
موم
پانی
گرمی سے پتوں کا رنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھا
زرد
سیاہ
سرخ
پیلا
درخت مثلِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جل رہے تھے
آگ
کائلہ
دھوپ
چنار
نظم میں کون سی نہر کا ذکر ہے
علقمہ
دجلہ
چناب
راوی
کر بلا کا واقعہ کس کی یاد دلاتا ہے؟
امام حسین علیہ السلام کی شہادت
امام حسن علیہ السلام کی شہادت
حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی شہادت
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت
حضرت امام حسین علیہ السلام کو دھوکے سے کہاں بلایا گیا؟
مکہ
طائف
کوفہ
مدینہ
واقعہ کربلا سے کیا سبق حاصل ہوتا ہے؟
ظالم کی بیعت کرنا
باطل کے سامنے ڈٹ جانا
اسلام سے نہ ہٹنا
دین پہ رہنا
