wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu September Assessment 2020

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

مسلم لیگ کس نے قائم کی ؟

a)

سرسید احمد خان

b)

نواب محسن الملک

c)

قائد اعظمؒ

d)

نواب وقر الملک

2.

کانگریس کب قائم ہوئی؟

a)

1906 ء میں

b)

1885 ء میں

c)

1886 ء میں

d)

1895 ء میں

3.

سبق ’’ نظریہ پاکستان کے مصنف کا نام کیا ہے ؟

a)

علامہ محمد اقبالؒ

b)

قائد اعظم ؒ

c)

ڈاکڑ غلام مصطفیٰ خان

d)

ڈاکڑ عبدالقدیر

4.

مصنف نے کس دوست کو بھڑ بھڑیا دوست کہا ہے؟

a)

محمد تحسین

b)

احمد مرزا

c)

قرض خواہ دوست

d)

مقدمے باز دوست

5.

مصنف جس کمرے میں ٹھہرائے گئے اس کی کھڑکی کھلتی تھی۔

a)

باغ میں

b)

چٹیل میدان کی طرف

c)

پائیں باغ میں

d)

دریا کی سمت

6.

مصنف نے کس مصیبت کو فقیر کے لئے نعمت تصّور کیا ہے ؟

a)

روٹی کی محتاجی

b)

دوست نہ ہونا

c)

غریب الوطنی

d)

بھیک مانگنا

7.

چغل خور کو چغل خور کہیں تو وہ:

a)

لڑ پڑتا ہے۔

b)

بھاگ جاتا ہے۔

c)

ناراض ہو جاتا ہے۔

d)

شرمسار ہو جاتا ہے۔

8.

سبق ’’ چغل خور ‘‘ مصنف کی کس کتاب سے ماخوذ ہے؟

a)

پنجابی لوک داستانیں

b)

چینی لوک کہانیاں

c)

پنجاب کی لوک کہانیاں

d)

جاپانی لوک کہانیاں

9.

مسدس کا ہر بند مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے؟

a)

دو

b)

تین

c)

پانچ

d)

چھ

10.

نظم ’’ میدان کربلا میں گرمی کی شدت‘‘ صنف سخن کے لحاظ سے کیا ہے؟

a)

آزاد نظم

b)

قصیدہ

c)

شہر آشوب

d)

مرثیہ