Font size
WorksheetsISL QUIZ NO:3
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
درسی کتاب میں سورۃ الممتحنہ کی آیات کی تعداد کتنی ہے؟
9
11
13
15
شکر کا سب سے زیادہ مستحق ہے؟
استاد
والدین
پیغمبرﷺ
اللہ تعالیٰ
ایک مکمل ضابطہ حیات اور دین فطرت ہے۔
کفر
یہودیت
عیسائیت
اسلام
نبیﷺ کو پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید کی؟
حضرت میکائیل نے
حضرت جبرائیلؑ نے
حضرت اسماعیل نے
حضرت عزرائیل نے
اللہ تعالیٰ نے فرمایا قیامت کے دن نہ تمہارے رشتے ناطے کام آئیں گے اور نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مال
منصب
اولاد
رنگ و نسل
اللہ نے کسی آدمی کے پہلو میں نہیں بنائے
دو دل
دو دماغ
دو خیالات
دو احساسات
قصاص لیا جائے گا ؟
قتل عمد کا
قتل غیر عمد کا
جھوٹ کا
سود کا
کسی عورت کے لئے جائز نہیں کہ وہ شوہر کا مال کسی کو دے ۔
ادھار
امانت کے طور پر
بغیر اجازت
قرض کے طور پر
تمہارے لے پالکوں کو اللہ تعالیٰ نے تمہارے لئے بنایا
بھائی
بیٹے
بھتیجے
چچازاد
مسطور کے معنیٰ ہیں ؟
رشتہ دار
عورت
لکھا ہوا
چھپا ہوا
